aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaaqif-e-dil-sozi-e-hamdam"
رسوا نہ کر اس سوز کو اے شمع لب گورجو واقف دل سوزی ہمدم نہ ہوا تھا
یہ دل سوزیٔ درد آدمیت کیا قیامت ہےکسی کی آنکھ سے آنسو بہیں دامن ہو تر میرا
تمہیں گستاخ میں کیسے نظر آیا بتاؤ تومری ہر وادیٔ دل سوزی کی توقیر میں تم تھے
دل خود کام ہے آسودۂ عیش منزلاسے دل سوزیٔ یاران سفر یاد نہیں
یوں تو انداز بیاں ہیں دل نشیں سب کے مگراک نئے انداز میں افکار ہمدم دیکھیے
ہمدم ہنسی اڑا نہ دل داغ داغ کیتحفے دئیے ہوئے یہ کسی مہرباں کے ہیں
جو رہا خوددار ہونے پر خودی سے دور دوروہ دیار عشق و دل سوزی کا والی ہو گیا
دل سوزئ وفا کو شکیبائی کی عطاشائستگی یہ رنگ حنا کی تھی کچھ دنوں
محرومی و ناکامی دل سوزی و جاں کاہیہوتا ہے محبت کا اکثر یہ مآل آخر
واقف راز بحر غم دل ہےموج طوفاں کا نام ساحل ہے
نگاہ ناز میں دل سوزیٔ نیاز کہاںیہ آشنائے نظر ہیں دلوں کے بیگانے
اگر دل واقف نیرنگیٔ طبع صنم ہوتازمانہ کی دو رنگی کا اسے ہرگز نہ غم ہوتا
بقائے جاوداں کے راز سے واقف نہیں اے دلجنہیں راہ وفا میں خاک ہو جانا نہیں آتا
جو بھی ہیں واقف حقیقت دلدل کو ہی کائنات کہتے ہیں
غیر کیا جانے ہمارا یا ہمارے دل کا حالدل ہمارے غم سے واقف آرزوئے دل سے ہم
اے عشق تو نے واقف منزل بنا دیااب مرحلوں کو اور بھی مشکل بنا دیا
نہیں واقف تو اے دل آتش سوز محبت سےیہ دولت جس قدر آتی ہے گھر میں کم نہیں ہوتی
دل سوزی و آشفتہ سری تہمت و دشنامکیا کیا نہیں دیکھا رسن و دار سے پہلے
شمع بزم دلبراں ہے میری دل سوزی کی ضومیں دل عاشق کے خوابوں کی گل افشانی میں ہوں
درد دل زخم جگر کا راز داں کوئی نہیںواقف اسرار غم آزار جاں کوئی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books