تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vaj.h-e-bad-gumaanii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "vaj.h-e-bad-gumaanii"
غزل
جو بات شرط وصال ٹھہری وہی ہے اب وجہ بد گمانی
ادھر ہے اس بات پر خموشی ادھر ہے پہلی سے بے زبانی
عزم بہزاد
غزل
تجھے کھو دیا ہے پا کر یہ مری ہے بد نصیبی
کبھی تم بتا تو دیتے مجھے وجہ بد گمانی
ہنس راج سچدیو حزیںؔ
غزل
ادائے بدگمانی بھی سرشت عشق ہے لیکن
یہ کیوں کر بن گئی منجملۂ الزام کیا کہئے