aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vasiiyat"
وصیت کی تھی مجھ کو قیس نے صحرا کے بارے میںیہ میرا گھر ہے اس کی چار دیواری نہیں کرنی
دم نکل جائے مگر دل نہ لگائے کوئیعشق کی یہ تھی وصیت مجھے معلوم نہ تھا
لگتا ہے یہاں موت نہیں آنی کسی کواس شہر میں اب کوئی وصیت نہیں کرتا
اک بیمار وصیت کرنے والا ہےرشتے ناطے جیبھ نکالے بیٹھے ہیں
جان مشتاق لبوں پر آئیکچھ وصیت ہے وہ سن جائیے آپ
گھر کی تقسیم وصیت کے مطابق ہوگیپھر بھی کیوں مجھ کو سگے بھائی سے ڈر لگتا ہے
میری یہ وصیت سے کہ مر جاؤں اگر میںتو باد صبا خاک کو پہنچائے بنارس
بھروسہ بھائیوں پر کر رہا ہوںوصیت تک زبانی چل رہی ہے
سنائے رکھتا ہوں سب کو مری وصیت ہےکہ تا اسی پہ عمل میرے غم گسار کریں
دولت خواب ہمارے جو کسی کام نہ آئیاب کسی کو نہیں ملنے کی وصیت کر جائیں
کس طرح تو نے چھپایا ہے نمایاں ہوناان سے کرتا ہے دم نزع وصیت یہ عزیزؔ
تمہارا کب ہے جو کچھ ہے تمہارابزرگوں کی وصیت بولتی ہے
ایک اک لفظ کے سینۂ زرد سے فصل صد رنگ معنی اگانا پڑیاپنی تقدیر میں کوئی ورثہ نہ تھا نام اپنے کوئی بھی وصیت نہ تھی
جس طرح میں نے ترے نام کیا ہے سب کچھاس طرح کوئی وصیت بھی نہیں کر سکتا
مرے عزیزو میں جا رہا ہوں مری وصیت کو یاد رکھناجو مجھ سا کوئی بھی ایک دیکھو اسے جوانی میں مار دینا
اپنے سے اپنا نہ ہو کام اوروں سے رکھیے امیدکیا وصیت کرتے ہو اے دوستاں تم ہو کہاں
کنولؔ کو لا کے دفنائیں وطن میںوصیت میں یہ بچوں سے کہوں گا
میں چہرے پر وصیت لکھ رہا ہوںپسینے سے مشقت لکھ رہا ہوں
ایک وصیت میں نے اس کے نام لکھییہ جو پیار کے ناتے ہیں سب خونیں ہیں
مرے چراغوں وصیت تو دیکھ لو میریتمہارے حصے میں لکھ دی ہے روشنی میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books