aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yaar-e-yaar"
پا بوس یار کی ہمیں حسرت ہے اے نسیمآہستہ آئیو تو ہمارے مزار پر
یار مجھ کو دیکھ زا رونا تو ان سا ہجر میںمشفقانہ کچھ نصیحت جبکہ فرمانے لگے
بغیر ساغر و یار جواں نہیں گزرےہماری عمر کے دن رائیگاں نہیں گزرے
کھلی ہے آنکھ جوش انتظار یار جانی ہےبہ مشکل دیدۂ زنجیر خواب پاسبانی ہے
تیر مت دیکھ مرے زخم کو دیکھیار یار اپنا عدو میں گم ہے
خالق سے دعا یہ ہے کہ یا رب کہیں جلدیوہ پردہ نشیں یار طرح دار خبر لے
مزاج یار تجھے کیوں وہ اعتبار تھا شاقیہ آئے دن کا تلون جسے مٹا کے رہا
ہے ذکر یار کیوں شب زنداں سے دور دوراے ہم نشیں یہ طرز غزل کا کبھی نہ تھا
تو وفادار ہے اے یار جنا کار کہ تومیں وفادار ہوں اے یار ہبہ کار کہ تو
دل پکارا پھنس کے کوئے یار میںروک رکھا ہے مجھے گل زار میں
ہر بار کھینچ لائی ہمیں غیرت جنوںسو بار یوں تو ہم بھی در یار تک گئے
کب تصور یار گل رخسار کا فعل عبثعشق ہے اس گلشن و گل زار کا فعل عبث
چلتے ہیں کوئے یار میں ہے وقت امتحاںہمت نہ ہارنا دل بیمار دیکھنا
خیال یار غم روزگار فکر معاشہم ایک جان کو کتنے عذاب رکھتے ہیں
فراق یار میں میرا دل مضطر نہ ٹھہرے گاتمہیں سوچو سکوں کو طائر بسمل سے کیا نسبت
نظر نیچی ہے یار خوش نظر کیکرامت ہے یہ میری چشم تر کی
اے چشم یار تیری عنایت کا شکریہوہ درد دل دیا ہے کہ جس کی دوا نہ ہو
بے روے و زلف یار ہے رونے سے کام یاںدامن ہے منہ پہ ابر نمط صبح و شام یاں
فریب خوردۂ پیمان یار ہونا تھارہین کشمکش انتظار ہونا تھا
خیال یار کیوں کر آ گیا طوفان گریہ میںخدا معلوم کس شے کا بنایا پل سمندر میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books