aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yak-pal"
میں چھاؤں ہو پیا سنگ لاگی رہی ہوں دائمیک پل جدا نہ ہونا وصلت اسے کتے ہیں
جان جاناں کوں مرے پاس شتابی لاؤنیں تو یک پل میں مرا جان چلا ہائے چلا
دلبری ہر بوالہوس کی حد سیں افزوں مت کرومفلس بے قدر کوں یک پل میں قاروں مت کرو
دل میں جب آ کے عشق نے تیرے محل کیاسب دست و پائے عقل کوں یک پل میں شل کیا
یاد پر انگلیاں اٹھاتی ہوںخواب پر تہمتیں لگاتی ہوں
تمہاری یاد پالی جا رہی ہےمحبت کل پہ ٹالی جا رہی ہے
پا بوس یار کی ہمیں حسرت ہے اے نسیمآہستہ آئیو تو ہمارے مزار پر
وفور ضعف سے دل یار پر نہیں آتاغم فراق میں جینا نظر نہیں آتا
آسمان یاس پر کھویا ستارہ ڈھونڈھناہے دل آزردہ کو چہرہ تمہارا ڈھونڈھنا
نیا شگوفہ اشارۂ یار پر کھلا ہےگلاب اب کے چمن کی دیوار پر کھلا ہے
دھڑکن بھی منحصر ہے مری تیری یاد پرچلتا نہیں ہے زور دل نامراد پر
خال مشاطہ بنا کاجل کا چشم یار پرزاغ کو بہر تصدق رکھ سر بیمار پر
سر بھی ہے پائے یار بھی شوق سوا کو کیا ہواجرأت دل کدھر گئی لغزش پا کو کیا ہوا
کیا بہ یک جنبش نظر دے گاساغروں میں وہ پیاس بھر دے گا
شام کے ساتھ یہ دل ڈوب رہا تھا لیکنیک بیک جھیل کے اس پار کنارا چمکا
دل محبت سے بھر نہ جائے کہیںتو بھی یک دم مکر نہ جائے کہیں
جو ایک پل بھی سکوں کا کبھی کبھی مل جائےتو پھر بلا سے ہمیشہ کی بیکلی مل جائے
یہ کس وحشت زدہ لمحے میں داخل ہو گئے ہیںہم اپنے آپ کے مد مقابل ہو گئے ہیں
آثار یک خرابۂ آباد ہو کے ہمسینوں میں رہ نہ پائے تو پتھر میں رہ گئے
ایک پل میں لگے وہ ہے یک جاںدوسرے پل میں دوسرا سا لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books