aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zariif"
ظریف ابرو غضب غمزہ غصہ غور غزلگھمنڈ قوس قضا عشق طنز نیم سخی
میں نے کہا کہ بزم ناز چاہیے غیر سے تہیسن کے ستم ظریف نے مجھ کو اٹھا دیا کہ یوں
گناہ اور حسیں، اہرمن کے بس میں نہیںستم ظریف کوئی بندۂ خدا ہی نہ ہو
آج وفا کا واسطہ دیتا ہے وہ ستم ظریفجس نے غرور حسن میں خوف خدا نہیں کیا
وحشت میں ہر اک نقشہ الٹا نظر آتا ہےمجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے
سب محو نقش پردۂ رنگیں تو ہیں مگرکوئی ستم ظریف یہ پردہ ہٹا نہ دے
بہار بیت گئی تو تمہاری کیا عزتستم ظریف گھٹاؤ! بہار کے دن ہیں
قافیہ بحر ردیف وغیرہ جیسے حریف ظریف وغیرہان کو ٹھنڈا سوڈا پلاؤ بھائی یہ کب کا قصہ ہے
ستم گران سادہ دل یہ بات جانتے نہیںکہ وہ ستم ظریف ہیں ستم کو جو کرم کہیں
ستم ظریف محبت کو جرم کہتے ہیںگناہگار کو جینے کا آسرا تو ملا
لکھنؤ سے شب یکشنبہ بریلی آتےپاؤں میں گر نہ ظریفؔ اپنے سنیچر ہوتا
دنیا کو اس نگاہ نے دیوانہ کر دیامیں وہ ستم ظریف کہ بس دیکھتا رہا
جس کے لہجہ میں ہو شائستگی طنز لطیفایسا شاعر ہی ظریف ازلی ہوتا ہے
بتوں کو بھول جاتے ہیں خدا کو یاد کرتے ہیںبرہمن جب سفر سوئے الہ آباد کرتے ہیں
کیا بتاؤں ستم ظریف کا حالوہ مجھے اک نظر نہ دیکھ سکا
ہے مثل مشہور دست خود دہان خود ظریفؔہوٹلوں میں میہمان و میزباں کوئی نہیں
ستم ظریف زمانے نے چن لیا ہم کوگرانئ نفس و گرمئ نوا کے لئے
راہبؔ دکھوں کی گرد میں لپٹے ستم ظریفاشکوں کا بوجھ جھیلتے تکیے کو گھورنا
معدوم دہن ہوتا مفقود کمر ہوتیمعشوق ظریفؔ ایسا ہوتا بھی تو کیا ہوتا
ستم ظریف رواجوں کی اوٹ میں اے ایازؔمرا ہلال گیا لوٹ کر نہیں آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books