aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zillat-e-arbaab-e-nazar"
آج بھی کوئی نہیں پوچھتا اہل دل کوآج بھی ذلت ارباب نظر ہے کہ جو تھی
عبث ہے پیش ارباب سخن عزم سخن مجھ کووفا کہنے نہ دے گی قصۂ رنج و محن مجھ کو
جلوۂ ارباب دنیا دیکھیےسوانگ ہے یہ بھی تماشا دیکھیے
جانے کیا قیمت ارباب وفا ٹھہرے گیمیں اگر عرض کروں گا تو خطا ٹھہرے گی
کیا کام انہیں پرسش ارباب وفا سےمرتا ہے تو مر جائے کوئی ان کی بلا سے
اندیشۂ ارباب حرم ساتھ رہے گاجنت بھی ملے گی تو یہ غم ساتھ رہے گا
بے مہرئ ارباب وطن کم تو نہیں ہےہاں دیکھنا اس دل کی چبھن کم تو نہیں ہے
حریف شیوۂ ارباب گلستاں نہ ہوافریب خوردہ رنگینی جہاں نہ ہوا
ہم نشیں تیری بھی آنکھوں میں جھلکتا ہے دھواںتو بھی منجملۂ ارباب نظر لگتا ہے
میں تو آواز تھا کیسے نظر آتا اے نورؔصرف رسوائیٔ ارباب نظر ہونی تھی
ابھرے گا یقیناً کوئی دم میں کوئی سورجبیتابیٔ ارباب نظر یوں ہی نہیں ہے
چلو اچھا ہی ہوا مفت لٹا دی یہ جنسہم کو ملتا صلۂ حسن نظر ہی کتنا
یہ کیا خبر تھی کہ اے رنج رائگاں نفسیدھواں بھی سینۂ اہل نظر سے نکلے گا
یہاں شعور کے ناخن تو ہم بھی رکھتے ہیںمگر یہ عقدۂ فکر و نظر کہاں کھولیں
عجب شے ہے فضاؔ ذہن و نظر کی یہ اسیری بھیمسلسل دیکھتے رہنا برابر سوچتے رہنا
اس آئنہ میں کوئی عکس یوں نہ ابھرے گانظر سے سلسلۂ دانش نظر باندھو
ایک بگڑی ہوئی تمثیل ہیں سارے چہرےکوئی منظر نہیں معیار نظر سے اونچا
مرے یہ افکار تیرے فکر و نظر کی تطہیر ہیں مری جاںمیں حکمتیں تجھ کو دے رہا ہوں وہی خدا کی کتاب والی
خاک چھانی جہان کی کیا کیاکوئی اہل نظر نہیں دیکھا
مرا پیام ہے ارباب فکر و فن کے لیےکہ من کا خوں نہ کریں ارتقائے تن کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books