aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zinhaar"
خانۂ دل سے زینہار نہ جاکوئی ایسے مکاں سے اٹھتا ہے
اے تازہ واردان بساط ہوائے دلزنہار اگر تمہیں ہوس نائے و نوش ہے
غافل خدا کی یاد پہ مت بھول زینہاراپنے تئیں بھلا دے اگر تو بھلا سکے
شمع و پروانہ نہ محفل میں ہوں باہم زنہارشمع رو نے مجھے بھیجے ہیں یہ پروانے دو
اے وہ کہ تو بیٹھا ہے سر راہ پہ زنہارکہیو جو کبھو میرؔ بلاکش ادھر آوے
عیسیٰ طلسم حسن تغافل ہے زینہارجز پشت چشم نسخہ عرض دوا نہ مانگ
اے دل رضائے غیر ہے شرط رضائے دوستزنہار بار عشق اٹھایا نہ جائے گا
بس کہ حیرت سے ز پا افتادۂ زنہار ہےناخن انگشت بت خال لب بیمار ہے
مجھے یہ حکم ہے زنہار تم نہ کرنا عشقنصیحتیں بھی وہ کرتے ہیں امتحاں کی طرح
اس راز کو رکھ جی ہی میں تا جی بچے تیرازنہار جو کرتا ہو تو اظہار محبت
رندان در مے کدہ گستاخ ہیں زاہدزنہار نہ ہونا طرف ان بے ادبوں سے
زنداں میں پھنسے طوق پڑے قید میں مر جائےپر دام محبت میں گرفتار نہ ہووے
یہ طرز ترنم کہیں زنہار نہ ڈھونڈواے شیفتہؔ یا مرغ چمن رکھتے ہیں یا ہم
زنہار ترک لذت ایذا نہ کیجیےہرگز گناہ عشق سے توبہ نہ کیجیے
زنہار اگر اہل ہوس تجھ پہ فدا ہوںیہ مرتبۂ صدق و صفا میرے لیے ہے
ہنس ہنس کے چھیڑ اس کو زنہار تو نہ اے دلہوگا گلے کا تیرے یہ ہار ہنستے ہنستے
اس میں در پردہ سمجھتے ہیں وہ اپنا ہی گلہشکوۂ چرخ بھی زنہار نہ ہونے پائے
کب سے متحمل ہے جفاؤں کا دل زارزنہار وفا ہو نہ سکی یار سے اب تک
کل وہ جو بولا ٹک تو کہا ہم نے منہ پھراخیر اب نہ ہم سے بولئے زنہار بس جی بس
دکھ نہ پاوے کہیں وہ نازنیں گردن پیارےتکیہ زنہار سر بالش مخمل نہ کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books