aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zo.af-e-iqraar"
خوشی سے پالتے ہیں اپنی آستین میں سانپخوشا کہ حضرت اقرارؔ با کمال ہوئے
حرف انکار سر بلند رہاضعف اقرار تک نہیں پہنچا
ڈھونڈ لایا ہوں اقرارؔ پاتال سےایک قوس قزح روشنی شکریہ
تجھے خبر نہیں تیرے لباس میں اقرارؔغرور ذات کا پیوند بھی لگا ہوا تھا
میں تو موقوف ہو چکا اقرارؔکرۂ ارض کو گھمانے پر
خدا ہے ایک یہ اقرارؔ ہے سو اے دنیاخدا کو ہم نہیں کہتے کسی خدا کی طرح
یوں چشم التفات سے کر مجھ کو فیضیابسب پوچھتے پھریں کہ یہ اقرارؔ کون ہے
کیسے اقرارؔ ہیں سخن ور وہحرف کو صورت دیا نہ کیا
الٰہی دل وہ دے جو محرم اسرار ہو جائےکہیں ایسا نہ ہو جینا مرا بیکار ہو جائے
سنتے سنتے واعظوں سے ہجو مےضعف سا کچھ آ گیا ایمان میں
نہ آئے تم نہ آؤ میں نے کیا کچھ منتیں کی تھیںتمہیں نے خود کیا تھا عہد یہ اقرار تھا کیا تھا
ٹھوکریں لگنے لگیں ضعف بصارت کے سببدیکھیے ضعف سماعت بھی دکھائے کیا کیا
اسے ضعف بصیرت اسے ضعف بصارت ہےہمارے دیدہ ور سارے کے سارے ایک جیسے ہیں
اک حجاب تہہ اقرار ہے مانع ورنہگل کو معلوم ہے کیا دست صبا چاہتا ہے
علاج ضعف بصر نور مے ہے مستوں کوہماری آنکھوں کی چشمہ بنے گی جوئے شراب
وہ ہر اک وعدے سے انکار بہ طرز اقراروہ ہر اک بات پہ ہاں لفظ مگر سے پہلے
ضعف پیری سے بنا نقش قدممیں وہیں کا ہوا جس جا بیٹھا
ضعف پیری کا سبب ہے طول عمردور منزل تھی مسافر تھک گیا
یہ جھریاں نہیں ہاتھوں پہ ضعف پیری نےچنا ہے جامۂ اصلی کی آستینوں کو
ضعف انوار کو تقدیر سمجھنے والےہر جواں رات ہی پیغام سحر ہوتی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books