aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zulf"
شکن زلف عنبریں کیوں ہےنگہ چشم سرمہ سا کیا ہے
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھااس رات کی تقدیر سنور جائے تو اچھا
مانگے ہے پھر کسی کو لب بام پر ہوسزلف سیاہ رخ پہ پریشاں کیے ہوئے
آنکھ ہے ترک زلف ہے صیاددیکھیں دل کا شکار کون کرے
شبان ہجراں دراز چوں زلف و روز وصلت چوں عمر کوتاہسکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں
حضرت زلف غالیہ افشاںنام اپنا صبا صبا کیجے
چہرے پہ مرے زلف کو پھیلاؤ کسی دنکیا روز گرجتے ہو برس جاؤ کسی دن
تو جو اے زلف پریشان رہا کرتی ہےکس کے اجڑے ہوئے دل میں ہے ٹھکانا تیرا
چھلکے ہوئے تھے جام پریشاں تھی زلف یارکچھ ایسے حادثات سے گھبرا کے پی گیا
اپنے سر اک بلا تو لینی تھیمیں نے وہ زلف اپنے سر لی ہے
جو دیکھتے تری زنجیر زلف کا عالماسیر ہونے کی آزاد آرزو کرتے
ہو رہا ہے جہان میں اندھیرزلف کی پھر سرشتہ داری ہے
وہ زلف دھوپ میں فرقت کی آئی ہے جب یادتو بادل آئے ہیں اور شامیانے ہو گئے ہیں
کسی زلف کو صدا دو کسی آنکھ کو پکاروبڑی دھوپ پڑ رہی ہے کوئی سائباں نہیں ہے
یہ نہ سوچا تھا زیر سایۂ زلفکہ بچھڑ جائے گی یہ خوش بو بھی
رنگ پیراہن کا خوشبو زلف لہرانے کا نامموسم گل ہے تمہارے بام پر آنے کا نام
جب زلف کی کالک میں گھل جائے کوئی راہیبدنام سہی لیکن گمنام نہیں ہوتا
خانہ زاد زلف ہیں زنجیر سے بھاگیں گے کیوںہیں گرفتار وفا زنداں سے گھبراویں گے کیا
سورج دماغ لوگ بھی ابلاغ فکر میںزلف شب فراق کے پیچاک ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books