aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zumra"
ہم زمرۂ رقیب میں مل کر وہاں گئےجب شوق رہ نما ہو کوئی پاسباں نہیں
زمرۂ اہل قلم میں لکھ کے نامخود کو ناحق شادؔ تو نے کھو دیا
شریک زمرۂ محنت کشاں ہے شاعر بھیبہائے صد نفس خونچکاں ہے اک مضموں
چپ رہ سکے جو آدمی چپ کے مقام پریہ خامشی ہو زمرۂ فوق البیان میں
کوچۂ یار میں جانا ہی غضب تھا رونقؔکہ ہوئی زمرۂ اعدا میں قیامت پیدا
خود کو مصروف کیے رکھنے کی کوشش کرناکیا تری یاد کے زمرے میں نہیں آتا ہے
نیکیوں کے زمرے میں بھی یہ کام کر جاؤمسکرا کے تھوڑا سا میرے زخم بھر جاؤ
بحث ہے ناقصوں سے کاش فلکمجھ کو اس زمرے سے نکال رکھے
کس میں دیکھوں عکس سچائی کا اب میں کیا کروںآئنے بھی جھوٹ کے زمرے میں گردانے گئے
دونوں کو ایک ہی زمرے میں رکھا ہے عرفانؔہم نے خوشیاں نہ سنواری نہ سنوارا دکھ ہے
جنہیں رکھا نہ لگاوٹ کے بھی زمرے میں کبھیرفتہ رفتہ انہیں باتوں سے بہلتے جائیں
کل گنے جائیں گے زمرے میں ستم رانوں کےخیر مانگیں گے اگر آج ستم رانوں کی
غیرت زہرہ وشاں رشک قمر ہیں کہ نہیںآؤ ان خاک کے ذروں کو اٹھا کر دیکھیں
مرا حق وہم کے زمرے میں آیاترا شک بھی حدیث معتبر ہے
محفل میں مجھے آپ کہا اس گل تر نےاب آپ ہے کس زمرے کا یہ درد سری ہے
مگر رسوائی کے زمرے میں ہے وہہر اک سو ہے ترا چرچا اگرچہ
ہمیں خواص کے زمرے میں ڈالنا تھا مگرہمیں عوام کی مد میں شمار کر دیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books