تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ساحل"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ساحل"
غزل
کشتی کو خدا پر چھوڑ بھی دے کشتی کا خدا خود حافظ ہے
مشکل تو نہیں ان موجوں میں بہتا ہوا ساحل آ جائے
بہزاد لکھنوی
غزل
میں حیرت و حسرت کا مارا خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
دریائے محبت کہتا ہے آ کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم