aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'mujrim'"
حدیں وہ کھینچ رکھی ہیں حرم کے پاسبانوں نےکہ بن مجرم بنے پیغام بھی پہنچا نہیں سکتا
مجرم ہوں میں اگر تو گنہ گار تم بھی ہواے رہبران قوم خطا کار تم بھی ہو
مجھ سے برہم ہے مزاج پیریمجرم شوخئ گفتار ہوں میں
اہل منصب ہیں غلط کار تو ان کے منصبتیری تائید سے ڈھالے گئے تو مجرم ہے
نہ روگ ہوں میں کہ اس کی تاریکیوں میں خفت سے ڈوب جاؤںنہ میں گناہ گار ہوں نہ مجرم
ایک مجرم کی طرح سہمی ہوئی سمٹی ہوئیایک مفلس کی طرح سردی میں تھراتی ہوئی
یہی رستہ مری منزل کی طرف جاتا ہےجس کے فٹ پاتھ فقیروں سے اٹے رہتے ہیں
ہر ایک مرد جواں مجرم رسن بہ گلوہر اک حسینۂ رعنا، کنیز حلقہ بگوش
وقت کا یہ بھی تقاضہ ہے کہ خاموش رہوںہم نوا! میں کوئی مجرم ہوں کہ روپوش رہوں
ایسا نہ ہو کہ کل کا اتہاس کار بولےمجرم سے بھی زیادہ
راتیں قاتل صبحیں مجرم ملزم ہے ہر شامباہر سے چپ چپ لگتا ہے اندر ہے کہرام
اک بار پھر سے تولےمجرم کے ظلم کو بھی
ایک اک سانس کسی نام کے ساتھ آتی ہےایک اک لمحۂ آزاد نفس مجرم ہے
ہم اس کے مجرم نہیں ہیں جان عجم نہیں ہیںوہ پہلا انگریز
ایک مجرم ہے کہ جس کا کوئی حامی نہ شفیعایک بیکس ہے کہ جس کا نہ کوئی گھر نہ وطن
مجرم سرتابی حسن جواں ہو جائیےگل فشانی تا کجا شعلہ فشاں ہو جائیے
مجرم کے کالے دل میںقانون کی شمع جلاؤں
اک سزا یافتہ مجرم کی طرح زندہ ہیں
ابن مریم کا وہ جلوہ جو کلیسا میں نہیںراندۂ موج بھی ہیں مجرم ذرات بھی ہیں
اور میں ڈرتے جھجکتے کسی مجرم کی طرحآ گیا تیری محبت کے پرستانوں میں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books