aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'qurbii'"
میں نے یہ کہا کوئی گلہ مجھ کو نہیں ہےیہ آپ کا حق تھا ز رہ قرب مکانی
ایک جھجک سی ساتھ رہی کیوںقرب کی ساعت حیراں میں
تفریق حسن و عشق کا جھگڑا نہیں رہاتمئیز قرب و بعد مٹاتی چلی گئی
قرب چشم و گوش سے ہم کون سی الجھن کو سلجھاتے رہے!کون سی الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم؟
سالیاں کہنے لگیں قرب و قریں ہے کوئیسالے یہ بولے کہ مردود و لعیں ہے کوئی
ایک کو ہے تشنگیٔ قرب حقجس نے کیا دل سے جگر تک ہے شق
محبت قرب کی خواہش پہ آئے تو سمجھ لیناہوس نے سر اٹھایا ہے
تو سمجھتے ہیں کہ ساحل پایااپنی دن رات کی پا کوبی کا حاصل پایا
ہے اسی اظہار سے حاصل مجھے قرب حیاتروح کا اظہار کیسے بھول جاؤں
میں اس خشت کوبی سے اکتا گیا ہوںکہاں ہیں وہ دنیا کی تزئین کی آرزوئیں
آقا کا غلاموں سے یہ ہے قرب کا ہنگامدل ہوتے ہیں سرشار فنا ہوتے ہیں آلام
روح کو لذت تمہارے قرب میںاور آنکھوں میں تیرا منظر رہا
چہچہے کراہیںیہ پات نوحے پہ سینہ کوبی میں گم عزا دار
جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ وہي زميں ، وہي گردوں ہے ، قم باذن اللہ
نماز کو جو جاؤ گےخدا کا قرب پاؤ گے
دود دود ساایک قرب کے درمیاں
نصیب ہو گیا کس کس کو قرب سلطانیمزاج کس کا یہاں تک قلندرانہ رہا
رات کو جب بھی آنکھ کھلی ہےمجھ کو یوں محسوس ہوا ہے
مرے قرب و جوار دیدہ و دل سے گزرتی تھیںمگر میں نے
سب مسافرقرب کے احساس سے نا آشنا بیٹھے ہوئے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books