aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",BlnT"
طلب تھی خون کی قے کی اسے اور بے نہایت تھیسو فوراً بنت اشعت کا پلایا پی گیا ہوگا
بنت مہتاب ہو گردوں سے اتر آئی ہو
اور اپنے حصے کے پھول بانٹ دیتے ہیںکیسی کیسی خواہش کو قتل کرتے جاتے ہیں
وہ نوخیز نورا وہ اک بنت مریموہ مخمور آنکھیں وہ گیسوئے پر خم
بنت حوا ہوں میں عورت ہے مرا اسم شریفہے یہ پہچان مری اور یہی ہے تعریف
درد ہی بانٹ لومیرے کن ماہتابوں سے تم مل سکیں
توپ تلوار نہ یہ تیغ و تبر رکھتی ہےبنت حوا کی طرح تیر نظر رکھتی ہے
بنت حوا ہوں میں یہ مرا جرم ہےاور پھر شاعری تو کڑا جرم ہے
سنو، بنت حوا!میں آدم کا بیٹا ہوں
فاطمہ! تو آبروئے امت مرحوم ہےذرہ ذرہ تيري مشت خاک کا معصوم ہے
اے ابن آدم داورخیال بنت حوا کر
تمہارے لہجے میں جو گرمی و حلاوت ہےاسے بھلا سا کوئی نام دو وفا کی جگہ
مگر پھر بھی برابر سےنہ جانے کس طرح ہم سب میں وہ جنگل جلیبی بانٹ دیتا تھا
عاشق بنت عنب کو آپ کہتے ہیں ولیفاقہ مستی میں بھی ہر دم کر رہا ہے مے کشی
جو رکھنا تھا رکھے ہوئے ہوںجو دینا تھا بانٹ دیا ہے
ایک پستہ قد تھی جس کو پدمنی کہتا تھا میںبنت افریقہ کو ہیرے کی کنی کہتا تھا میں
تمام آنسو مسرتوں کےجوان ہوں گے تو اپنے بیٹوں میں بانٹ دوں گی
جو ہاتھ آئی دولت غنیم بانٹ دی گئیطناب خیمۂ لسان و لفظ کاٹ دی گئی
سیکھے گی یہ دنیا جس سے جینے کا اندازجتنے دکھ سکھ ہیں اس جگ میں بانٹ لو سارے بچو
علم اک ایسی دولت ہےکوئی بانٹ نہ اس کو پائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books