aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",GsFU"
گفت رومی ہر بنائے کہنہ کآباداں کنندمی نداني اول آں بنیاد را ویراں کنند
بدن کی اندھی گپھا میں چھپا ہوا ہوگابڑھا کے ہاتھ
زیر لب ارض و سما میں باہمی گفت و شنودمشعل گردوں کے بجھ جانے سے اک ہلکا سا دود
اسے کہنا دسمبر آ گیا ہےدسمبر کے گزرتے ہی برس اک اور ماضی کی گپھا میں ڈوب جائے گا
تمہیں دے سکتے ہو اس کا مری جانب سے جوابکہ نہ پکڑے مجھے محشر میں مرا رب غفور
اس پر اپنے گگھو گھوڑےپریاں جگنو تتلی گڑیا بنٹے مور کے پر بوسوں کی ٹافی
دن ہے برادری و قبائل کی عید کاآپس میں گلہ بانوں کی گفت و شنید کا
اس طرح آخر ہوا دنیا میں نانک کا ظہورفرش تلونڈی پہ اترا عرش سے رب غفور
شب کی فرش مرمریں پرشبنم آگیں دھند کی نیلی گپھا میں
تم خوابوں کی تعبیر سے ڈر کرلفظوں کی تاریک گپھا میں چھپ رہنے کے مجرم ہو
یہاں دیوار پر میں نے چمکتا چاند چھوڑا تھاہنسی کے موتیوں کی ایک مالا تھی جو تم نے گفٹ میں دی تھی
جیسا آج کا ہےہر دن اپنی اپنی گپھا میں
دال فے عین اے کتابت قیدگاف میم اے حساب سرکاری
سایہ سایہ ہو گئی کالی گپھا کی تیرگیاور ہر منظر نمایاں ہو گیا
پانی ملے تو ہری بھری نہ ملے تو گھاس پھوستھوڑی نرگسیت کی اجازت دیجیے
وادیاں جس نے بانٹ دی ہیںمیں اک گپھا ہوں
حکام چاہیں جو کچھ دل میں خیال کر لیںتھی بات تب کہ باہم گفت و شنید ہوتی
یہاں سے جو دیکھو تو جیسے۔۔۔ کہیں حد امکاں تلکگم شدہ وقت جیسی اندھیری گپھا ہے
تو اس نے مجھے اک پہاڑی گپھا میں اتاراجہاں سیم و زر کا اک انبار سا تھا
اسی اندھی گپھا میں ہمجہاں روشن ہوئی تھی آگ پہلے پہل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books