aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",LGfe"
قلب انسانی میں رقص عیش و غم رہتا نہیںنغمہ رہ جاتا ہے لطف زیر و بم رہتا نہیں
لکھا گیا ہے بہت لطف وصل و درد فراقمگر یہ کیفیت اپنی رقم نہیں ہے کہیں
لطف گویائی میں تیری ہم سری ممکن نہیںہو تخیل کا نہ جب تک فکر کامل ہم نشیں
شب تنہائی میں بھی لطف ملاقات کا رنگروز لائے گی صبا کوئے صباحت سے پیام
ہوئی جنبش عیاں ذروں نے لطف خواب کو چھوڑاگلے ملنے لگے اٹھ اٹھ کے اپنے اپنے ہم دم سے
آتی تھی کوہ سے صدا راز حیات ہے سکوںکہتا تھا مور ناتواں لطف خرام اور ہے
میں ہوں ترے قدموں میں مجھے کچھ نہیں کہنااب جو بھی ترا لطف کریمانہ بنا دے
جام چھلکا تو جم گئی محفلمنت لطف غم گسار کسے؟
وہ بھیرویں تری بیداریوں کی گائی ہوئیوہ مسکراتی ہوئی لطف دید کی صبحیں
کچھ اور بھی رونق میں بڑھے شعلۂ تقریرہر دن ہو ترا لطف زباں اور زیادہ
رات آخر ہوئی اور بزم ہوئی زیر و زبراب نہ دیکھو گے کبھی لطف شبانہ ہرگز
ملا نہ پھر کہیں لطف کلام تیرے بعدحدیث شوق رہی نا تمام تیرے بعد
رات کو لطف جام ہے پیارےدن کا پینا حرام ہے پیارے
لطف گفتار گرمئی آغوشبوسے اس درجہ آتشیں بوسے
تھی ہر اک جنبش نشان لطف جاں میرے لئےحرف بے مطلب تھی خود میری زباں میرے لیے
پہنچتا ہے ہر اک مے کش کے آگے دور جام اس کاکسی کو تشنہ لب رکھتا نہیں ہے لطف عام اس کا
جہاں فن اور تہذیبیں امر ہیںجہاں قلعہ و قطب لطف نظر ہیں
نہ ماہتاب مرا ہے نہ آفتاب مرانہ دن کے رنگ مرے ہیں نہ لطف خواب مرا
وہ پہلے سے زیادہ بھائی کو کیوں پیار کرتی ہیںلفافہ دے کے لطف خاص کا اظہار کرتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books