aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",TWJI"
حمق کی عبقریت اور سفاہت کے تفکر نےہمیں تضیع مہلت کے لیے اکوان بخشے ہیں
تری نیچی نظر خود تیری عصمت کی محافظ ہےتو اس نشتر کی تیزی آزما لیتی تو اچھا تھا
اک مولوی صاحب کی سناتا ہوں کہانیتیزی نہیں منظور طبیعت کی دکھانی
اس سیاسی رتھ کے پہیوں پر جمائے ہے نظرجس میں آ جاتی ہے تیزی کھیتیوں کو روند کر
نور کی موجیں لیمپ سے جاریتیزی تھی ہر جمپ سے جاری
گونج ٹاپوں کی نہ آبادی نہ ویرانے میں ہےخیر تو ہے اسپ تازی کیا شفا خانے میں ہے
دھوپ میں تیزی نہیںایسے آتا ہے ہر اک جھونکا ہوا کا جیسے
چپکے چپکے چھت پر پہنچیپھر تیزی سے ان پر جھپٹی
کوئی شوخ نظروں کی تیزی پہ مائلادھر چشم حیراں کی نظارہ سازی
جب چاند کی کرنیں تیزی سےاس دل کو چیر کے آتی ہیں
مری دنیا بہت تیزی سے خالی ہو رہی ہےعجب مشکل ہے میری
منہ توڑ کےتیزی سے گھر کی جانب لوٹوں گا
ہر اک شعبے میں پاؤ گے یہاں تم پارٹی بازییہاں رہتی ہے آپس میں ہمیشہ ترکی و تازی
تیزی سے جنگلوں میں اڑی جا رہی تھی ریلخوابیدہ کائنات کو چونکا رہی تھی ریل
چلتے چلتے مجھے تیزی سے خیال آیا ہےتیرا یہ جوڑا جو کھل جائے بکھر جائے تو پھر کیا ہوگا
ساز کی لے میں تیزی آئینشۂ مے کی انگڑائی نے
جی میں جو آئے کئے جاؤ کہ تم آزاد ہوموٹریں تیزی سے دوڑاؤ کہ تم آزاد ہو
گرمی دیکھی سردی دیکھیتیزی دیکھی نرمی دیکھی
لرزش سیماب بجلی کی تڑپ شاخوں کا لوچعقل کی تیزی طبیعت کی اپچ شاعر کا سوچ
جب میں تیزی سے جست کرتا ہوںشہسواروں کو پست کرتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books