aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",bUJ"
ہماری چاہتوں کی بزدلی تھیورنہ کیا ہوتا
میں فریب خوردۂ برتریمیں اسیر حلقۂ بزدلی
جہاں سے ہر بار جنگ کی بوئے تند اٹھتی ہےاور دنیا میں پھیلتی ہے!
پیار ہے دو دلوں کا میل نہیںبزدلوں کے یہ بس کا کھیل نہیں
اس کی پتھرائی ہوئی آنکھوں سے دوررات بھی میں بزدلی سے بھاگ آیا اس کو تنہا چھوڑ کر
تڑپنے کا سبق سیکھا مجھی سےیہ سراسر بزدلی تھی، ان سے دھوکا تھا
نفاق سے خدا بچائے روگ یہ شدید ہےبلائے جان آدمی نشان بزدلی ہے یہ
بزغالۂ افرنگ شغالوں کے جلو میںکس ٹھاٹھ سے ضرغام صفت بول رہا ہے
لیکن بزدلی یا خوف کی وجہ سے نہ کر سکے
بہ ہر حال طے ہوا کہ عالم انسانیت کو بزدلوں سے پاک کیا جائےورنہ نگیٹوٹی پھیلتی رہے گی
پھر کوئی نئی پھبتی طنز کا کوئی نشتر وار کیجئے مڑ کربزدلی نہ ہوگی کیا زندگی کے مجرم کو یوں معاف کر دینا
کہاں وہ مٹھی کو بھینچتے ہیںیہ بزدلوں کا معاشرہ ہے
پچھلی نسلوں کی بزدلی نےمصلحت کا سبق دیا تھا
بزدلوں کا کام ہے بغض و عناداہل ہمت کی ادا ہے ایکتا
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
سب بت اٹھوائے جائیں گےہم اہل صفا مردود حرم
بت شکن اٹھ گئے باقی جو رہے بت گر ہیںتھا براہیم پدر اور پسر آزر ہیں
ترے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتاترا گداز بدن تیری نیم باز آنکھیں
میں یہاں ہوں مگر اس کوچۂ رنگ و بو میںروز کی طرح سے وہ آج بھی آیا ہوگا
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books