aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",cArQ"
سارے لوگوں نے اس پر تھوکا تھاچرچ کے فادر نے
رہا وہ جرگہ جسے چر گئی ہے انگریزیسو واں خدا کی ضرورت نہ انبیا درکار
یا سفیدے کے درختوں میں گھراکوئی چرچ تعمیر کرواتی ہیں
چست نکیلا بریزیر یہ چیخ رہا ہےشرم نہیں آتی کتوں کو چرچ کے آگے کھڑے ہوئے ہیں
جا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسمخاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئے
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
نہ ایسی خوش لباسیاںکہ سادگی گلہ کرے
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میںاور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
اور راج کرے گی خلق خداجو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
قدسی الاصل ہے رفعت پہ نظر رکھتی ہےخاک سے اٹھتی ہے گردوں پہ گزر رکھتی ہے
تری نظر کی شعاعوں میں کھو بھی سکتی تھیعجب نہ تھا کہ میں بیگانۂ الم ہو کر
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزاراجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں راہ کا نشاں بن کرنور کی زباں بن کر
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلوراہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
میں تب جا کر کہیں سمجھاکہ تم نے کچھ نہیں سمجھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books