aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",ol0V"
رات بھر سرد ہوا چلتی رہیرات بھر ہم نے الاؤ تاپا
دھڑکنوں میں آج بھیعشق کا الاؤ ہے
یہ منظروں کی جھلک کھیت باغ دریا گاؤںوہ کچھ سلگتے ہوئے کچھ سلگنے والے الاؤ
اور پتھر سے نکالا شعلہاور روشن کیا اپنے سے بڑا ایک الاؤ
کاش تم اس کی حقیقت پہ نظر ڈال سکوہے یہ اک آتش صد برق بداماں کا الاؤ
میرے سپنے میں دہکنے دے یہی غم کا الاؤمیرے چہرے پہ اداسی کا دھواں رہنے دے
آنکھ کے دشت میں اب لاکھ الاؤ دیکھیںروح کی برف پگھلتی ہی نہیں
خود اپنے الاؤ میں جلنے لگا ہے!مرے ہاتھ میں ہاتھ دے دو!
ہمارے سنسان گنبدوں میںکبھی وہ بھڑکے الاؤ بن کر
نغمہ در جاں رقص برپا خندہ بر لبدل تمناؤں کے بے پایاں الاؤ کے قریب
چپکے چپکے ہی چٹکنے دو اشاروں کے گلابدھیمے دھیمے ہی سلگنے دو تقاضوں کے الاؤ!
بجھتے خوں کاالاؤ ہے کہ طلا
کہیں انگیٹھی کہیں الاؤ ہاتھ تاپتے جاؤموسم دوڑے اور پیچھے رہ جائے دسمبر بابا
سیہ راکھ مل کرالاؤ کے چاروں طرف ناچتی ہے!
سواد آغاز خشک سالی میں کیوں ورق بھیگنے لگا ہےدھواں دھواں شام کے الاؤ میں کوئی جنگل جلے
وہاں الاؤ تو کیا، راکھ کا نشاں بھی نہ تھاچراغ کشتۂ محفل دھواں دھواں بھی نہ تھا
ہجوم ہےکہ آگ کے پہاڑ سے گرا ہوا الاؤ ہے
ہر طرف کبر و رعونت کے سلگتے ہیں الاؤہر طرف زیست کے گلشن میں ہے شعلوں کا جماؤ
تم سے کیا کہیں جاناںتم تو برف موسم میں آگ کا الاؤ ہو
کہاں قاری کو سمجھانا ہےدکھ کے اس الاؤ میں جھلستی سی کہانی روک دینا ہی ضروری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books