aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اختیار"
اس حسن اختیار پہ آنکھیں جھکا تو لیںبرسا لبوں سے پھول تری عمر ہو دراز
یہ بے قرار یہ بے اختیار جوش نمودکہ جیسے نور کا فوارہ ہو شفق آلود
نہ اختلاط میں وہ رمکہ بد مزہ ہوں خواہشیں
سینۂ کہسار پر چڑھتی ہوئی بے اختیارایک ناگن جس طرح مستی میں لہراتی ہوئی
یہی جنوں کا یہی طوق و دار کا موسمیہی ہے جبر یہی اختیار کا موسم
خدا کا شکر ہے ہم امتحاں میں پاس ہوئےجنہیں تھا اپنی لیاقت پہ اعتبار بہت
کسی پہ روح نمایاں نہ ہو سکی میریرہا ہے اپنی امنگوں پہ اختیار مرا
اے کہ تو جلوہ گر بہار میں ہےزندگی تیرے اختیار میں ہے
خرد کی سست روی سے کسے ملی منزلجنوں ہی اب تو کرو اختیار تیز چلو
تو اس آرزو کا حاصل وہ جانتا ہےبہت سہی اختیار و امکاں
میرے پاس کیا کچھ نہیں ہےوقت اور تم پر اختیار کے سوا؟
عین فطرت کے مطابق شکل کی اک اختیارآئی اعضا میں گدازی اور گرمی جسم میں
دل میں جب اشعار کی ہوتی ہے بارش بے شمارنطق پر بوندیں ٹپک پڑتی ہیں کچھ بے اختیار
تمہارے پیار کے بدلے جو پیار تم کو دیامیری وفاؤں نے جو اختیار تم کو دیا
ہے دھوم دھام پہ بے اختیار ہولی میںگھروں سے سانوری اور گوریاں نکل چلیاں
اور پھر حیا زندگی کی مارمعرفت کا بوجھ جبر و اختیار
اختیار و عادت کےسادگی میں چہرے کی
اگر ہمیں بھی ملے اختیار اے لوگوتو ہم دکھائیں تمہیں کام کاج چھوٹوں کا
اس کی صحبت سے فروزاں آج شمع اعتباراس کی الفت سے درخشاں آج حسن اختیار
پبلک سے جھوٹے وعدے بھی کر لیتے ہیں سبھیمیں نے بھی اختیار کی یہ پالیسی جبھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books