aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ارباب_خرد"
خواب عشرت میں ہیں ارباب خرداور اک شاعر بیدار ہوں میں
کیا بتائیں گے یہ ارباب خرد اب مجھ کوغیر سگریو شری رام کا کیا یار نہ تھا
جس سے ٹکرا کے گرے تھے کبھی ارباب خردآؤ نزدیک سے وہ سنگ گراں دیکھ آئیں
کہتا تھا عزازيل خداوند جہاں سے پرکالہء آتش ہوئي آدم کي کف خاک!
قاتل جو میرا اوڑھے اک سرخ شال آیاکھا کھا کے پان ظالم کر ہونٹھ لال آیا
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
وہ صاحب 'تحفہ العراقين، ارباب نظر کا قرہ العين
ہمبہت چھوٹے ہیں
تمہارا احساسسفید ریشم سے
ایک اداس نظممجھ سے کفن مانگتی ہے
میرا سارا اسباب سفر خرید لیا ہے
صبح سے شام تکلکڑیاں چیرنا
تجھ سے ملتا ہوں تو احباب ستم ڈھاتے ہیںان کی خواہش ہے کہ ملنے سے بھی مجبور رہوں
آج کس عالم میں ہیں احباب میرےآنکھ میں تاب و تب و نم کچھ نہیں
اس کا چہرہ، اس کے خد و خال یاد آتے نہیںاک شبستاں یاد ہے
تمہاری جانب دعا کے موتی روانہ کرتےدکھا یہ سکتے
آؤ کہ آج غور کریں اس سوال پردیکھے تھے ہم نے جو وہ حسیں خواب کیا ہوئے
ربط باہم کے نہ اسباب فراہم ہوں گےمطمئن خود سے کہیں تم نہ کہیں ہم ہوں گے
چند کھوئے ہوئے لمحات کو کرتا ہوں تلاشاور وہ ملتے نہیں عالم بیداری میں
لاکھ پردوں میں رہوں بھید مرے کھولتی ہےشاعری سچ بولتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books