aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "افضل"
وہ ارینے وہ مساجد وہ کلیسا وہ محلاور وہ لوگ جو ہر نقش سے افضل تر ہیں
افضل تریں ان سب میں ہےباپو کا نام معتبر
اور بڑا بھائی لکھا تھااس کے کتے بھی ان لوگوں سے افضل ہیں
شراب محبت کے ساغر پئے ہےیہ افضلؔ کا دل بھی ارادہ کئے ہے
تجھ کو اپنی زمین کا ہے گھمنڈتجھ سے افضل کہیں ہے امریکہ
سچ ہے افضلؔ کو ترے عشق نے برباد کیامرتبہ اس کا بھی تھا ورنہ بلند و بالا
جو خود کو اشرف و افضل سمجھتا ہےاگر ممکن ہو تو
یہی لمحہ جب موسموں کی دنیا میں داخل ہوا تو خزاں کو بہار سے افضل قرار دیا گیامجھے پتا ہے تمہارے کان روز اول سے اب تک کے شاعروں کی لا یعنی تقریروں سے بھرے ہوئے ہیں
مرے راز داںمیری آنکھوں میں دیکھو
ہمیشہ جفاؤں سے داد وفا دیمیں افضل فقط نام کا رہ گیا ہوں
احکام پر خدا کے ہم کو چلائے روزہہم کو فرشتوں سے بھی افضل بنائے روزہ
اکمل و افضل و علیم و خطیباکرم و اعظم و شریف و نحیف
تو انسان جو زندگی کا افضل ترین نمونہ ہیںوہ اجتماعی خودکشی کے راستے پر کیوں چل نکلے ہیں
میں اپنا نام اور پیدائشکھوج رہی ہوں
میں نہیں جانتیکہ مجھے کیا ہوا ہے
اس کی محبت سارے کاموں سے افضل ہےوہ کہ مری غم خوار ہر اک لمحہ ہر پل ہے
کائنات جس کی باگیںکسی حادثے کے ہاتھ میں دے کر
زندگی تجھ سے توقع تو بہت تھی لیکنترے فیضان دل آویز کے دامن میں مگر
تم ٹھٹھرتی گزرتی ہوئی شام کی مد بھری روشنی سےچرائے ہوئے چار پل کی کتھا
خدائی میرے باطن میںاترتی سرد شاموں کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books