aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "الوداع"
لڑکپن کی رفیق اے ہم نوائے نغمۂ طفلیہماری گیارہ سالہ زندگی کی دل نشیں وادی
الوداع کہہ چکی ہےتم مجھے مسل سکتے ہو
الوداعکیسے ماہ و سال گزرے
کیوں اشارہ ہے افق پر آج کس کی دید ہےالوداع ماہ رمضاں وہ ہلال عید ہے
الوداعالوداع..... اپنے اوقات آخر ہوئے
الوداع الوداع اے بے دلیکہ یہ ہماری دوستی کا نقطۂ زوال ہے
آج وہ جب جدا ہوئی مجھ سےاس نے تو الوداع بھی نہ کہا
نظم کی کتاب سےسوکھی یادوں کو الوداع کرنا چاہتا ہوں
میرے لہو میں تمہارے لئے آرزو ہےتو اے نیک دل لڑکیو الوداع
رخصت اے دوستان زندانیالوداع اے غم گرفتاری
اے پیر فلک پیکر کہنہ سورجالوداع الوداع الوداع
سفر میں رک کے سب کو الوداع کہنے کا لمحہ لازمی ہےکہاں تاریخ لکھ کے اس قلم کو جیب میں رکھنا ضروری ہو گیا ہے
کسی کو الوداع کہنے کی ساعتکس قدر تکلیف دیتی ہے
الوداع کہنا ہوگامگر سپنے دیکھ کر خود کو
اس بے وجہ تھکان کو الوداع کہہ دےاس نے اپنے ہاتھوں کو ایک بار پھر سے حرکت دی
کہہ رہا تھاالوداع رخصت
ایک دن جو بلا الوداع ہی کہےپھول مرجھا گیا پھول مر ہی گیا
کہ جب ایسا اندھیرا ہودیے کو الوداع کہنا
جسے وہ سب الوداع کہتے ہوئے کسی روز رو پڑے تھےمیں وہ نہیں ہوں
اپنے ماضی کو کر الوداع
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books