aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انگلستان"
انگلستان کا سارس آ کر ناچے راک این رولمرغابی سے بولے میڈم انگلش گانا بول
کہتے ہیں آزاد ہو جاتا ہے جب لیتا ہے سانسیاں غلام آ کر کرامت ہے ہی انگلستان کی
کچھ آج بھی موجود ہیںاور ان نشانوں میں ہے خوں مفتوح ہندستان کا
یہ ٹھیکیدار دین اور دھرم کے اس کے بھی ضامن ہیںنہ پیدا ہو مفاد اہل انگلستان کو خطرہ
ہیں بزعم خود محقق آپ ہندوستان کےآپ نے نقطے گنے ہیں میرؔ کے دیوان کے
دیکھتا ہوں چھا رہی ہے ہر طرفشام غربت آج ہندوستان میں
اندھیرے ہار گئے زندہ باد ہندوستانیہیں تو ہم نے کہا تھا یہ کر دکھانا ہے
علم کو کر دو کو بہ کو ارزاںہند کو کر دکھاؤ انگلستاں
کچھ کم نہیں اجل سے خواب گراں ہمارااک لاش بے کفن ہے ہندوستان ہمارا
ساری دنیا میں جس کی شہرت ہےفخر ہندوستان ہے اردو
پیارا ہندوستان یہی ہےہنستا پربت ہنس مکھ جھرنا
رومي بدلے ، شامي بدلے، بدلا ہندستان تو بھي اے فرزند کہستاں! اپني خودي پہچان
ناقوس سے غرض ہے نہ مطلب اذاں سے ہےمجھ کو اگر ہے عشق تو ہندوستاں سے ہے
دیسوں میں سب سے اچھا ہندوستان میراروئے زمیں پہ جنت، جنت نشان میرا
ذکر آرائش خم کاکلکیف ہندوستان ہے اردو
تجھ پہ ہندوستان ناز کرےعمر تیری خدا دراز کرے
ہندوستان خوش ہےہر پاسبان خوش ہے
کل خاک ہندوستان سےآواز دو ہم ایک ہیں
اپنے ہندستان میں مردہ پرستی عام ہےجتنے شاعر مر چکے ہیں بس انہیں کا نام ہے
تاریخ بہ ہر دور الٹتی ہے ورق اورمذہب میں ہے لیکن وطنیت کا سبق اور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books