aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باغ_خلد_بریں"
خلد بریں ہےکشمیر دیکھو
حوروں کے خیالات مسرور کی وادی میںتا خلد بریں لے چل!
وہ اک مرمریں حور خلد بریں کیوہ تعبیر آذر کے خواب حسیں کی
شہر تھا یہ ثانئ خلد بریںاس چمن کے گل ہوئے صحرا نشیں
نظر میں پھر یہی خلد بریں معلوم ہوتی ہےمحبت ایک دوشیزہ کی طرح خوب صورت ہے
وہ تو اس غم کو لیے خلد بریں میں پہنچےکئی صدیوں کا زمانے نے لگایا چکر
موج تسنیم و کیف خلد بریںجگمگاتا بدن چمکتی جبیں
خلد بریں کو ناز تھا اپنے مکین پراور یہ بھی تھے مٹے ہوئے اک حور عین پر
یہ دشت جنوں دیوانوں کا یہ بزم وفا پروانوں کییہ شہر طرب رومانوں کا یہ خلد بریں ارمانوں کی
آج بھی خار زار غم خلد بریں مرے لیےآج بھی رہ گزار عشق میرے لیے ہے کہکشاں
مرے بازو پہ جب وہ زلف شب گوں کھول دیتی تھیزمانہ نکہت خلد بریں میں ڈوب جاتا تھا
تو تو باغ خلد میں مہمان یزداں ہو گئیاور یہاں پر میری دنیا پل میں ویراں ہو گئی
ایک بار خود کو گلتا سڑتا دیکھ لیں
جیسے دل ہر بارخود سے ایک سوال کرتا ہو
بینائی کے جمگھٹے میںبار بار خود سے بچھڑ جاتا ہوں
خود بہ خودشاخ سے گر جاتا ہے
میں ایسے ہولناک تجربوں کے بعد بار بارخود کو یوں سنبھالتا ہوں جیسے اپنے ہات سے
جوں ہی شام ڈھلتی ہےمیں خود بہ خود کھنچتا آتا ہوں
یہ خود بہ خود ہی خموش ہوگایہ العطش کی صدا
کیا گزر گاہ ہے محبت کیخود بہ خود بار بار گزری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books