aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بل"
بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی تورانی بھیاہل چیں چین میں ایران میں ساسانی بھی
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
جب نیا مہینہ آتا ہے توبجلی کا بل آ جاتا ہے
کس کے بل پہ جیتی ہیںکس کی محنتوں کا پھل
ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گیالہروں سے کھیلتا ہوا لہرا کے پی گیا
آباد وہ بازار اب کہ نہیںتلواریں بغل میں دابے ہوئے
تھا کتنا کس بل بانہوں میںلوہو میں کتنی لالی تھی
ہاں، وہی، وہ عجیب سا شاعررات کو اٹھ کے کہنیوں کے بل
بل کے سادہ کاغذ پرعلم لکھ دیا جاتا ہے
کبھی بزم واعظ میں تھے پا بہ جولاںبدلتے تھے ہر روز تقدیر دوراں
جس کے بازو کی صلابت پر نزاکت کا مدارجس کے کس بل پر اکڑتا ہے غرور شہریار
ریشۂ سنگ سے کھینچی ہوئی زلفیں جیسےراستے سینۂ کہسار پہ بل کھاتے ہیں
اسی زمین پہ گھٹنوں کے بل چلے ہوں گےملکؔ محمد و رسکھانؔ اور تلسیؔ داس
نہ اختلاط میں وہ رمکہ بد مزہ ہوں خواہشیں
تیز تر ہوتی ہوئی منزل بمنزل دم بہ دمرفتہ رفتہ اپنا اصلی روپ دکھلاتی ہوئی
کمسن سڑکیں مانگ نکالےبال بکھیرے ندی نالے
''دنیا! تیرا حسن، یہی بد صورتی ہے''دنیا اس کو گھورتی ہے
تو ہر روز پرچی نکالا کریںکہ ہر روز بس ایک ہی جانور
عشوے ہیں کہ اک فوج کھڑی لوٹ رہی ہےچھل بل ہے کہ چھاتی کو زمیں کوٹ رہی ہے
جس کا پہلا نشانہ عمومابل کو ادا کرنے والا ساتھی ہوتا ہے!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books