aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بلکہ"
بلکہ ہر اک رنگ کے شجرے تک سے واقف ہےاس کو علم ہے کن خوابوں سے آنکھیں نیلی پڑ جاتی ہیں
نہیں، بلکہ تم اور احساں کروبھلائی سے اس کو پشیماں کرو
تو مری جان نہیںبلکہ ساحل کے کسی شہر کی دوشیزہ ہے
کاغذ باد یہ نگینہ ہےبلکہ اے دوست آبگینہ ہے
ریل ہوں برق ہوں چھلاوا ہوںمیں چھلاوے کا بلکہ باوا ہوں
پیار کرنے کے جرم میں قتل کر دیا تھایہی نہیں بلکہ خود کو منصف بنا لیا تھا
پھر بھی میں دھیرے نہیں چلنا چاہتی ہوںبلکہ لمحہ در لمحہ میری رفتار بڑھتی جا رہی ہے
اور میرے ہونٹوں کا ایک بوسہ نہ لیابلکہ پہلے لئے ہوئے سارے بوسے
تو کسی ملک کسی دور کا فن کار نہیںبلکہ ہر ملک کا ہر دور کا فن کار ہے تو
ہجر زادہ بلکہ ہجرت زادصحرا سے ابھی بستی میں آیا تھا
اور ایک گہری سانس لی تھی تم نےوہ کوئی بیان نہیں بلکہ ایک سوال تھا
اس نے کہا تھاجاتے جاتے مجھے بلا کر
اور نہ شریانوں کا بہتا خون خرابہبلکہ لفظ مطلق بن جاتا ہوں
بلکہ اس کی موت کواپنی موت سمجھتے ہوئے
بلکہ خود چل پڑتا ہوں اپنی طرفایک پوشیدہ چاپ کے تعاقب میں
بلکہ یہ بھی مشتبہاس پہاڑی سے اترنا
اور چلے ہیں پورے ملک کی فکر کرنےبلکہ ساری انسانیت کا غم پال رکھا ہے آپ نے تو
بلکہ تاریخ بھی تو یہی تھیجب اک مہرباں ہاتھ نے
یہ ایسا بھید ہے جو کتنے برسوںبلکہ عمروں کی
بلکہان رشتوں کے ٹوٹنے کا ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books