aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بوریے"
اور جن کی مفلسی نے شرم و حیا ہے کھوئیہے ان کے سر پہ سر کی یا بوریے کی کھوئی
رات کرنے کو اک بوریے کا طلب گار تھاٹمٹماتی ہوئی شمع کی لو میں ابن تمامہ کا سایہ
اس برف بھری بوری کوپیچھے کی طرف سرکاؤ
دھان کے اس خالی بورے میںجان الجھتی ہے
گر کسی مہمان کے آنے کی ہوتی تھی خبربوریا تک بھی نہیں ہوتا تھا اس ننگے کے گھر
کھردری سخت بنجر زمینوں میں کیا بوئیے اور کیا کاٹئےآنکھ کی اوس کے چند قطروں سے کیا ان زمینوں کو سیراب کر پاؤ گے
جو بورے کو لٹکائے چنتا ہو کاغذتو پھر جان کو اس کی آتے ہیں کتے
گڑ گیہوں کے بھاری بورےاف کتنا بوجھ اٹھائے ہوئے
کام اس سے لے لیے جائیں تو اک دنبوریت کے بوجھ میں دب کر کہیں مر جائے گا
حاکم و محکوم میں باقی نہ ہوگا کوئی فرقایک اہل تخت و اہل بوریا ہو جائیں گے
جو جلتی دوپہر میں ننگے پاؤں چل رہا ہےیا وہ بوڑھے ہاتھ جو بھاری سیمنٹ کی بوری
نہ کوئی آرزونہ کوئی امید
بوری میں بند کر کے دریا میں پھینک دیےذہن کی ٹیپ سے اس کا ہر نقش
ایک شکستہ بوری اٹھائے جا رہا تھاکہ چیخ و پکار شروع ہوئی
کاندھے پر قد سے لمبی بوری لٹکائےایک بچہ
ملی ہیں یہ آٹے سے لے لیجئےکہ بوری میں شاید گریں آپ سے
بوتل کی شکنوں میں اونگھتی بوریتدھند کا لمس پی رہی ہے
بوریت سے بھری کتابیںنہ شاہراہوں پہ کوئی ہلچل
چھٹیوں میں وہ بوریت پہ لڑتے ہیںاور اپنی ذات کی اہمیت پر جھگڑتے ہیں
ہریل لائے پان گلوریلائے بیل شکر کی بوری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books