تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بہبود"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "بہبود"
نظم
ناگاہ لہکتے کھیتوں سے ٹاپوں کی صدائیں آنے لگیں
بارود کی بوجھل بو لے کر پچھم سے ہوائیں آنے لگیں
ساحر لدھیانوی
نظم
عالؔی افسر انشاؔ بابو ناصرؔ میرؔ کے بر خوردار
فیضؔ نے جو اب تک لکھا ہے کیا لکھا ہے سب بیکار