aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بہم"
تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نورجس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیےجو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
اب چمکے گا بے صبر نگاہوں کا مقدراس بام سے نکلے گا ترے حسن کا خورشید
تمہارے بام کی شمعیں بھی تابناک نہیںمرے فلک کے ستارے بھی زرد زرد سے ہیں
نوح نبی کا آ کر ٹھہرا جہاں سفینارفعت ہے جس زمیں کی بام فلک کا زینا
اسباب غم عشق بہم کرتے رہیں گےویرانی دوراں پہ کرم کرتے رہیں گے
یا نمایاں بام گردوں سے جبین جبرئيلوہ سکوت شام صحرا میں غروب آفتاب
تیرے در و بام پر وادی ایمن کا نورتیرا منار بلند جلوہ گہ جبرئیل
ہر راہ میں ٹپکا ہےخوں نابہ بہم جو تھا
یہ دستور زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میںیہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
یہ ہندیوں کی فکر فلک رس کا ہے اثررفعت میں آسماں سے بھی اونچا ہے بام ہند
یوں صبا پاس سے گزرتی ہےجیسے کہہ دی کسی نے پیار کی بات
آج کی رات بہت گرم ہوا چلتی ہےآج کی رات نہ فٹ پاتھ پہ نیند آئے گی
اے جہان آباد اے گہوارۂ علم و ہنرہیں سراپا نالۂ خاموش تیرے بام در
وہ چھنک کے شیشۂ دلتہ بام پھر سے ٹوٹا
سلام لکھتا ہے شاعر تمہارے حسن کے نامبکھر گیا جو کبھی رنگ پیرہن سر بام
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
ہم تو آئے تھے کہ دیکھیں گے تمہارے قریےوہ در و بام کہ تاریخ کے صورت گر ہیں
اور کچھ دیر میں لٹ جائے گا ہر بام پہ چاندعکس کھو جائیں گے آئینے ترس جائیں گے
کبھی رفعتوں پہ لپکیں کبھی وسعتوں سے الجھیںکبھی سوگوار سوئیں کبھی نغمہ بار جاگیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books