aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بیساکھیاں"
مگر بوڑھی کمر اتنی خمیدہ تھیکہ ٹانگیں جھولتی بیساکھیاں معلوم ہوتی تھیں
جب ہم دوڑنے لگےہمیں بیساکھیاں تحفہ میں ملیں
بیساکھیاں تھام کر ہماری جانب بڑھ رہی ہےاور کہہ رہی ہے کہ تم لوگ اتنے زور سے
جب سہاروں کی حد سے گزر جاؤ گےاپنی بیساکھیاں پھینک دو گے
مجھے خوابوں کی بیساکھی دو
یہ نانکؔ کی یہ خسروؔ کی دیاشنکرؔ کی بولی ہےیہ دیوالی یہ بیساکھی یہ عید الفطر ہولی ہے
حجاب آلود نظروں میں ذرا بیباکیاں بھر دےلبوں کی بھیگی بھیگی سلوٹوں کو مضمحل کر دے
بیساکھیوں کا چاند بنانے والےمیرے آنگن کی چھاؤں لٹ چکی
بیساکھی کا سہارا لے کر جیناپھر بھی
اور تم سوکھ کے لکڑی میں بدل جاؤ گےکوئی بیساکھی بنائے تو سہارا دینا
کپڑوں کی گٹھڑی میں باندھاپیروں کی بیساکھی لی اور باہر نکلے
پتھر کی اونچی سیڑھیوں پرہانپتی کوشش کی بیساکھی کو تھامے
ہلکی ٹھنڈی راتیںبیساکھی ہواؤں
ایک کمزور سا آدمیاپنے خوابوں کی بیساکھیوں پر ٹنگا
اپنی ہی وسعتوں سے تنگ آ کربھاگتا ہے کنارا لیتا ہے
بیساکھی پر بوجھ کو لادادادا جی دل پکڑے پکڑے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books