aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بے_ضرر"
ذرا سوچویہ کیسے بے ضرر لمحے
بے ضرربے تکلف سی معصوم سی بخت ور
میں بے ضرر ہوںبس اپنے سوا سبھی کے لیے
سہما دبکا۔۔۔گھاس کھاتا شیرکیسا بے ضرر دکھائی دیتا ہے
بے ضرر بے زبان ہے لیکنہر طرف اس کی حکمرانی ہے
بھاری رات دیکھ لیمیں ایک مشت بے ضرر
یہ دست بے ضرر میںخنجر قاتل اگاتا ہے
پنڈت و ملا و راہب بے ضرر ٹھہرے مگرٹوٹنے والا ہے تجھ پر اک یہودی کا عتاب
سانپوں سے دشمنی نباہتے نباہتے خود سانپ کیوں بن گئے ہیںخوبصورت اور بے ضرر سانپ نہیں
جانے کیوں دیکھ کے بازار کو ڈر آنے لگابے ضرر چیزوں سے بھی خوف ضرر آنے لگا
رشک صد شمشیر تھا تیرا عصائے بے ضرراس کے ڈر سے کانپتے تھے سامراجی حکمراں
ازل سے اسی ڈھب کی پابند ہے شام کی ظاہرا بے ضرر شوخ ناگنابھرتے ہوئے اور لچکتے ہوئے اور مچلتے ہوئے کہتی جاتی ہے آؤ مجھے دیکھو میں نے
پر رنگ ہوس نے پھڑپھڑائےبڑھنے لگے نشے کے سائے
جبر کا دور ہے آہوں میں اثر پیدا کرظلمت شب سے ہی آثار سحر پیدا کر
پورے کنبے سے نفرت یا پیار کروایک سے نفرت ایک سے پیار یہ کیا ہے
خیال و خواب و عقائد کی سحر کاری تکگھٹے گھٹے سے شب و روز تھے بجھی سی فضا
گرا رہا ہے ترا شوق شمع پر تجھ کومجھے یہ ڈر ہے نہ پہنچے کہیں ضرر تجھ کو
اگر اس گلشن ہستی میں ہونا ہی مقدر تھاتو میں غنچوں کی مٹھی میں دل بلبل ہوا ہوتا
باجا کبھی نہ تھمنے والاشیون سوکھی پھلیوں کا
ترے جمال سے اے آفتاب ننکانہنکھر نکھر گیا حسن شعور رندانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books