aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تکا"
اب بھی دل کش ہے ترا حسن مگر کیا کیجےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
اپنے مجبور عزیزوں کو تکا کرتی ہیںیہ کتابیں بھی مرا ساتھ نہیں دیتیں آج
ایک ویران سی مسجد کا شکستہ سا کلسپاس بہتی ہوئی ندی کو تکا کرتا ہے
میرے شانوں پہ ترا سر تھا نگاہیں نمناکاب تو اک یاد سی باقی ہے سو وہ بھی کیا ہے
حیرتی تھا آئینہمنہ تکا ہی کرتا تھا
ان جزیروں کو تکا کرتا ہوںجن کے جلتے ہوئے، بجھتے ہوئے مینارۂ نور
میں نے کہا کہ دھوپ میں گرمی میں کیا کریںبولے کہ گھر میں بیوی کی صورت تکا کریں
ہم سبھی آنکھ موندے ہوئے تتلیوں کے تکہ کب بے بے چین ہیںکہ شاید اندھیرے میں لپٹے ہوئے سبز باغوں کے قصے یہ نیلا جزیرہ
تکو اک دوسرے کا منہرہو یوں ایستادہ
ہر گزرتے ہوئے لمحے کو تکا کرتی ہیںخود فریبی سے ہم آغوش رہا کرتی ہیں
اکا بکا تین تڑکااکا بکا تین تڑکا
ہمارے صورت گروں نے الٹے عمیق غاروں کو سیدھ دیتےپلید چمگادڑوں کا چہرہ نہیں تکا تھا
تجھ کو معلوم ہے لیتا تھا کوئی نام تراقوت بازوئے مسلم نے کیا کام ترا
آئی آواز غم انگیز ہے افسانہ ترااشک بیتاب سے لبریز ہے پیمانہ ترا
ترے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتاترا گداز بدن تیری نیم باز آنکھیں
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلوراہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
تنا تن تن تنا تن تن تنا تن تن تنا تن تنتنا تن تن نہیں محنت کشوں کا تن نہ پیراہن
گر مرا حرف تسلی وہ دوا ہو جس سےجی اٹھے پھر ترا اجڑا ہوا بے نور دماغ
جس دن سے بندھا ہے دھیان ترا گھبرائے ہوئے سے رہتے ہیںہر وقت تصور کر کر کے شرمائے ہوئے سے رہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books