aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جانور"
جو بات مجھ میں ہے تجھ کو وہ ہے نصیب کہاںبھلا پہاڑ کہاں جانور غریب کہاں!
جانور ذبح کیے اتنے کہ خوں کی لہریںپاؤں سے اٹھ کے کمر تک آئیں
تو ہر روز پرچی نکالا کریںکہ ہر روز بس ایک ہی جانور
اچانک جب تمہاری یاد کے وحشی جانور آواز دیتے ہیںمیں ڈرتا ہوں
ہزاروں پھدکنے لگے جانورنکل آئے گویا کہ مٹی کے پر
اب کیوں شریک حلقۂ نوع بشر نہیںانسان ہی تو ہیں یہ کوئی جانور نہیں
آدمی اور جانور اور گھر مزین اور مشینپھول اور سبزہ چمک اور روشنی ریل اور تار
اذاں پر اذاں مرغ دینے لگاخوشی سے ہر اک جانور بولتا ہے
ان مظالم پر بھی تو سرشار ہے مدہوش ہےمسجدوں میں جانور بندھتے ہیں تو خاموش ہیں
گيند ہے تيري کہاں ، چيني کي بلي ہے کد ھر؟ وہ ذرا سا جانور ٹوٹا ہوا ہے جس کا سر
شیر جنگل میں ہے اداس بہتجانور کم ہیں اور گھاس بہت
فرض کرو کہ سارے جانور بات بھی کرتے ہم سےان کے جو جی میں آ جاتا کہہ دیتے ایک دم سے
جن کومردار خور پیٹ بھرے جانور
جا رہا ہے جانور کی طرح گھبراتا ہواہانپتا گرتا لرزتا ٹھوکریں کھاتا ہوا
تجھ پہ منہ ڈالے جو کوئی جانوراس کی لی جاتی ہے ڈنڈے سے خبر
باہر آؤآج پرندے اور جانور
ہیں جانور ہمیشہانساں کے کام آتے
کوئی ہو انسان یا حیوان ہوجانور ہو یا کوئی بے جان ہو
وقت گرداں کی مسلسل ٹک ٹکجانور کیڑے مکوڑے حشرات
اور جانور اور پرندےوہ کیا کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books