aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جشن"
فتح كا جشن ہو کہ ہار كا سوگزندگی میتوں پہ روتی ہے
اردو کے تعلق سے کچھ بھید نہیں کھلتایہ جشن یہ ہنگامہ خدمت ہے کہ سازش ہے
گاندھیؔ ہو یا غالبؔ ہوختم ہوا دونوں کا جشن
آؤ کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم!آتی نہیں کہیں سے دل زندہ کی صدا
روز گائے گی سحر تہنیت جشن فراقآؤ آنے کی کریں باتیں کہ تم آئے ہو
ظالمجشن ہے ماتم امید کا آؤ لوگو
فراز کوہ ہمالہ یہ دور گنگ و جمناور ان کی گود میں پروردہ کاروانوں نے
میرے بھی ہیں کچھ خوابوہ خواب کہ اسرار نہیں جن کے ہمیں آج بھی معلوم
جشن عظیم اس سال ہوا ہےشاہی فورٹ میں بال ہوا ہے
مقتل میں کچھ تو رنگ جمے جشن رقص کارنگیں لہو سے پنجۂ صیاد کچھ تو ہو
چلو ہم عید منائیں کہ جشن کا دن ہےخوشی کے گیت سنائیں کہ جشن کا دن ہے
روش روش نغمۂ طرب ہے چمن چمن جشن رنگ و بو ہےطیور شاخوں پہ ہیں غزل خواں کلی کلی گنگنا رہی ہے
پیار کا جشن نئی طرح منانا ہوگاغم کسی دل میں سہی غم کو مٹانا ہوگا
تنک لباسیاں شناوروں کی تھیں قیامتیںتمام سیم تن شریک جشن شہر آب تھے
اظہار ندامت کا ہوگاتب جشن محبت کا ہوگا
ہم نے کیا جرم کیا اپنی عبادت کے لیےصرف میلاد کیا جشن ولادت کے لیے
بڑے غضب کا گلستاں میں جشن عید ہواکہیں تو بجلیاں کوندیں کہیں چنار جلے
چلو مے چھلکائیں جشن کریںچلو سر کو جھکائیں سجدے میں
بیٹھ کے اپنے اپنے گھر میںاپنا اپنا جشن منائیں
جن کے ماں باپ کا ملا نہ سراغذہن میں یہ انڈیل دیتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books