aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جلا"
جلا دو اسے پھونک ڈالو یہ دنیامرے سامنے سے ہٹا لو یہ دنیا
تو کیا مجھے تم جلا ہی لو گی گلے سے اپنے لگا ہی لو گیجو پھول جوڑے سے گر پڑا ہے تڑپ کے اس کو اٹھا ہی لو گی
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزیاس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
دوڑے ہیں آدمی ہی تو مشعل جلا کے راہاور بیاہنے چڑھا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
آؤ اپنے پیارے ساتھیپھر سے مجھے اک بار جلا دو
جب اوندھی کشتی کے نیچے ہم نےبدن کے چولھے جلا کے تاپے تھے، دن کیا تھا
وہ بجلی ہے جلا سکتی ہے ساری بزم امکاں کوابھی میرے ہی دل تک ہیں شرر سامانیاں اس کی
آگ بہتے ہوئے پانی میں لگا آیا ہوںتو نے لکھا تھا جلا دوں میں تری تحریریں
سوچتا ہوں کہ جلا دے گی محبت اس کووہ محبت کی بھلا تاب کہاں لائے گی
جلا کے جس کی محبت نے دفتر من و توہوائے عیش میں پالا کیا جواں مجھ کو
اسباب ظاہری میں نہ ان پر کرو نظرکیا جانے کیا ہے پردۂ قدرت میں جلوہ گر
نور سرمایہ سے ہے روئے تمدن کی جلاہم جہاں ہیں وہاں تہذیب نہیں پل سکتی
وطن سے رخصت سدھارتھؔ رامؔ کا بن باسوفا کے بعد بھی سیتاؔ کی وہ جلا وطنی
شکوؤں کو اٹھا رکھنا، آنکھوں کو بچھا رکھنااک شمع دریچے کی چوکھٹ پہ جلا رکھنا
ان میں لہو جلا ہو ہمارا کہ جان و دلمحفل میں کچھ چراغ فروزاں ہوئے تو ہیں
تم نے شاید سوچا تھا میرے سب مہرے پٹ جائیں گےمیں نے ایک چراغ جلا کر
چراغ بن کے زمانے کو روشنی دی ہےجلا وطن ہوئے آزادیٔ وطن کے لیے
تیل مہنگا بھی ہے ملتا بھی نہیںکیوں دیے اتنے جلا رکھے ہیں
خس و خاشاک توہم کو جلا کر رکھ دےیعنی آتش کدۂ سوز یقیں پیدا کر
آ کہ مشعل سے تری میں بھی جلا لوں مشعلزندگی کی یہ حسیں آگ مجھے بھی دے دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books