aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جناب_من"
اپنی عورت کی طرف جاؤہر سوال کا جواب مل جائے گا
صدا اٹھی کہ بتایا ہے کل ہی حضرت نےبڑوں کی بات کا ہرگز جواب مت دینا
دیکھ کیسی پیاری پیاری سبزیاںہیں بڑی رنگین ساری سبزیاں
فرشتے پڑھتے ہیں جس کو وہ نام ہے تیرابڑی جناب تری فیض عام ہے تیرا
ٹرین میں میں نے کسی سے یہ کہا شاعر ہوں میںسن کے وہ منہ پھیر کر بولا میں بہرا ہوں جناب
فتوي ہے شيخ کا يہ زمانہ قلم کا ہے دنيا ميں اب رہي نہيں تلوار کارگر
ايک دن اقبال نے پوچھا کليم طور سے اے کہ تيرے نقش پا سے وادي سينا چمن
اہل عقل کے ساتھمیں کچھ دور چلا
مولوی جنت میں پہونچے تو عجب تھے سلسلےناشتے میں صبح کو بس چائے اور پاپے ملے
سگریٹ کا ایک لمبا کش اور کھانسیگھونٹ گھونٹ چائے
سب سے پہلےہم محبت کو فرض کر لیتے ہیں
مسکراہٹ کا پڑاؤاتنی اونچائی پہ ہوگا یہ نہیں معلوم تھا
رب برحق خالق عالی جنابہو گئے اپنے مشن میں کامیاب
کالی کالی اس کی گھٹائیںٹھنڈی ٹھنڈی اس کی ہوائیں
اجنبی نے میری اداسی کیوجہ مجھ سے دریافت کی تھی
جو کچھ بھی ہیں جیسے بھی ہیںمیرے دکھ تو میرے دکھ ہیں
کوئی کہتا ہے خدا زمیں سے گیا نہیںمگر کیا وجہ ہے کہ شیطان بوڑھے نہیں ہوتے
آصف الدولۂ مرحوم کی تعمیر کہنجس کی صنعت کا نہیں صفحۂ ہستی پہ جواب
ہم کامیاب ہوں گےپڑھنا ہے دل لگا کر
بہار آئی تو جیسے یک بارلوٹ آئے ہیں پھر عدم سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books