aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جوڑئیے"
دیکھ کر ان کو نہ منہ کو موڑیئےرابطہ اب سبزیوں سے جوڑئیے
کہا تھا لوٹ آئیےمری قسم نہ جائیے
حضور چھوڑیئے ہمیں ہزار اور روگ ہیںحضور جائیے کہ ہم بہت غریب لوگ ہیں
دل نہ مل پائیں گےاس پہ مت جائیے
دل کے ٹکڑوں کو جوڑنے کے لئےدوست سچ مچ بہت ضروری ہیں
خوب حق کے آستاں پر اور جھکے اپنی جبیںجائیے رہنے بھی دیجے ناصح گردوں نشیں
ہڈیاں جسم کی نکلی ہوئی پچکے ہوئے گالمیلے سر میں جوئیں، اعضا سے ٹپکتا ہوا کوڑھ
جی میں یہ آتا ہے کہ سم کھائیےپھاڑ کے یا کپڑے نکل جائیے
نمائش سے تشریف لے جائیے گاغرض چل دئے گھر کو مجبور ہو کر
اس وقت گھر میں آئیے اس وقت جائیےجانا کہاں ہے جانے سے پہلے بتائیے
بچے گلی میں بیٹھے ہیں پچکاریاں لیےبچ بچ کے آپ جائیے ہولی کا روز ہے
وہ آس جوڑنے چلی ہےروح جان کر اپنی وہ
بولی ہے رابطے کی یہی جوڑتی ہے دلہر دل میں ایسا مان ہے اردو زبان کا
کوچہ و بازار سے پھر چن کے ریزہ ریزہ خوابہم یونہی پہلے کی صورت جوڑنے لگ جائیں گے
کئی برس تکاپنے ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑتے
جو مجھ کو زندگی سے جوڑتی ہےنہ جانے کب سے وہ فہرست میں تیار کرنے لگا ہوں
مگر حکم چیکر کا ہے آئیےکھڑے کیوں ہیں آگے بڑھے جائیے
ایک ہی پل کے لیے بیٹھ کے پھر اٹھ بیٹھیآنکھ نے صرف یہ دیکھا کہ نشستہ بت ہے
نکل کر جوئے نغمہ خلد زار ماہ و انجم سےفضا کی وسعتوں میں ہے رواں آہستہ آہستہ
سبھوں کو حکم کیا تم بھی پہنو اب یوں ہیںہزاروں لڑکوں نے پہنے وہ جوڑنے پھر ووں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books