aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "درمان"
جس چیز پر مدار تھا درمان زیست کاوہ شے پھر آج درد کا عنواں ہے کیا کروں
''دہان یار کہ درمان درد حافظؔ داشتفغاں کہ وقت مروت چہ تنگ حوصلہ بود''
دل بے تاب جا پہنچا ديار پير سنجر ميں ميسر ہے جہاں درمان درد نا شکيبائي
سبھی پایا مگر درمان درد بے بسی مشکلیہ اک آسودگی چہرے پہ یہ ٹھہراؤ آنکھوں میں
پوچھیں ان چارہ گروں سے وہ بتائے کیوں کراپنے ہر درد کے درمان کی یہ آخری شب
سایۂ دامان رحمت چاہئے تھوڑا مجھےمیں نہ چھوڑوں یا نبی تم نے اگر چھوڑا مجھے
درد جب درد نہ ہو کاوش درماں معلومخاک تھے دیدۂ بیباک میں گردوں کے نجوم
پھرا کرتے نہیں مجروح الفت فکر درماں میںیہ زخمی آپ کر لیتے ہیں پیدا اپنے مرہم کو
دنیا کے تیرتھوں سے اونچا ہو اپنا تیرتھدامان آسماں سے اس کا کلس ملا دیں
وسعت گردوں ميں تھي ان کي تڑپ نظارہ سوز بجلياں آسودہء دامان خرمن ہوگئيں
اس کا کرم شریک اگر ہے تو غم نہیںدامان دشت دامن مادر سے کم نہیں
یہ کتاب و خواب کے درمیان جو منزلیں ہیں میں چاہتا تھاتمھارے ساتھ بسر کروں
فردوس حسن و عشق ہے دامان لکھنؤآنکھوں میں بس رہے ہیں غزالان لکھنؤ
تم مری دل لگی کے ساماں تھےتم مرے درد دل کے درماں تھے
پندار کے تاجرو بتاؤدربان کا در قلم کی قیمت
شادابیٔ دل تفریح نظر اب زیست کا درماں کوئی نہیںجینے کے فسانے رہنے دو اب ان میں الجھ کر کیا لیں گے
جگر دریدہ ہوں چاک جگر کی بات سنوالم رسیدہ ہوں دامان تر کی بات سنو
کل بھی میری پیاس پہ دریا ہنستے تھےآج بھی میرے درد کا درماں کوئی نہیں
درماں ہے یہ ہر درد کایہ ہر مرض کا چارہ گر
وہ روئے رنگیں و موجۂ یم، کہ جیسے دامان گل پہ شبنمیہ گرمیٔ حسن کا ہے عالم، عرق عرق میں نہا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books