aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "راستا"
سو اپنا اپنا راستہہنسی خوشی بدل دیا
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزاراجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ
بہت دنوں میں راستہ حریم ناز کا ملامگر حریم ناز تک پہنچ گئے تو کیا ملا
منزل علم کے ہم لوگ مسافر ہیں مگرراستہ ہم کو دکھاتے ہیں ہمارے استاد
راستہ بھول گیا، یا یہی منزل ہے مریکوئی لایا ہے کہ خود آیا ہوں معلوم نہیں
ان پڑھ تھا اور جاہل قابل مجھے بنایادنیائے علم و دانش کا راستہ دکھایا
اپنی روٹھی ہوئی تقدیر کے غم خواروں میںاپنے ہم منزل و ہم راستہ فنکاروں میں
دوسروں کے پرچوں کو رہنما سمجھتے ہیںشاید اس طرح کوئی راستہ ہی مل جائے
ڈھونڈ اپنے لیے اب نیا راستہاپنے اندر ذرا جھانک میرے وطن
کوئی منزل نہ جادۂ منزلراستہ گم کسی سراب میں ہے
نگاہیں بچھ رہی ہیں راستہ زر کار ہے اب بھیمگر جان حزیں صدمے سہے گی آخرش کب تک
سال یہ بیت گیا راستہ تکتے تکتےصبر اب ختم بتاؤں تو بتاؤں کیسے
نہ برکھا رت کی سیاہ راتوں میںراستہ بھول کر بھٹکتی ہوئی سجل ناریوں کے جھرمٹ
کمرے سجے ہوئے ہیں مگر راستہ نہیںویراں ہے پورا شہر کوئی دیکھتا نہیں
وہ پیوند زمیں ہو کریوں ہی زور آوروں کے لیے راستہ بناتے ہیں
وہ راستہ کیوں چنا تھا میں نےکہ جس پہ خود سے وصال تک کا گماں نہیں ہے؟
دو پھول بس بس مجھے اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے میں اکدوست کا راستہ دیکھتا ہوں مگر وہ چلا بھی گیا ہے مجھے پھر بھی
راستہ مجھ کو نظر آتا نہیںراستہ مجھ کو خوشی کا کیوں نظر آتا نہیں
نہ مرا مکاں ہی بدل گیا نہ ترا پتہ کوئی اور ہےمری راہ پھر بھی ہے مختلف ترا راستہ کوئی اور ہے
جتنی ہے گنجان بستی اتنی ہی ویران ہےہر گلی خاموش ہے ہر راستہ سنسان ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books