aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "روئے_آب"
ٹوٹ کر خورشيد کي کشتي ہوئي غرقاب نيل ايک ٹکڑا تيرتا پھرتا ہے روئے آب نيل
سچ پوچھیے تو یہ بھی محبت کا ہے ثبوتجو رائے آپ کی ہے وہی میری رائے ہے
وہ پردہ روئے پر انوار سے اٹھا نہ سکےہم اپنے سوئے ہوئے بخت کو جگا نہ سکے
آہ اے شبنم کے قطرے تیری حالت دیکھ کرپانی ہو ہو کر بہے جاتے ہیں میرے دل جگر
زلف کی چھاؤں میں عارض کی تب و تاب لیےلب پہ افسوں لیے آنکھوں میں مئے ناب لیے
سلسلے خواب کے گمنام جزیروں کی طرحسینۂ آب پہ ہیں رقص کناں
اے وطن پاک وطن روح روان احراراے کہ ذروں میں ترے بوئے چمن رنگ بہار
بیزار فضا درپئے آزار صبا ہےیوں ہے کہ ہر اک ہمدم دیرینہ خفا ہے
شاہ صاحب خوش نظر تھےخوش ادا تھے
اے شمع جوشؔ و مشعل ایوان آرزواے مہر ناز و ماہ شبستان آرزو
ساز دولت کو عطا کرتی ہے نغمے جس کی آہمانگتا ہے بھیک تابانی کی جس سے روئے شاہ
اس کے لہجے میں شام ہو رہی تھیاور راستے راستوں کو چھوڑتے ہوئے
اے تماشا گاہ عالم روئے توماہ نو
میرے وطن، پیارے وطنراحت کے گہوارے وطن
اے مجاز اے ترانہ بار مجاززندہ پیغمبر بہار مجاز
سپید پھول رات کے سیاہ پانیوں سےآرزو کی آبشار سے
پانی میں ہے چشموں کے اثر آب بقا کاہر نخل پہ عالم خضر سبز قبا کا
اے سپہر بریں کے سیارواے فضائے زمیں کے گل زارو
خیال آبرواب کیا خیال آبرو
وہاں سے آج وہ لوٹی تواپنے تین بچوں سے لپٹ کر خوب روئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books