aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رکھیں"
خدارا شکر کی تلقین اپنے پاس ہی رکھیںیہ لگتی ہے مرے سینے پہ بن کر تیر مولانا
دیکھیں گےہر دروازے کے سامنے پھول رکھیں گے
مائیں رکھیں گی ترے نام پہ اولاد کا نامباپ بیٹوں کے لئے تیری بیاضیں لیں گے
خیر ہو تیری لیلاؤں کی ان سب سے کہہ دوآج کی شب جب دیئے جلائیں اونچی رکھیں لو
اور یہ بھی کہنا ہےجس جگہ قدم رکھیں وہ جہاں مبارک ہو
رکھیں نظر کے آگے دل کی تباہیاں بھیاس کو یقیں نہ آیا
کتابیں کامیابی کا ہیں زینہرکھیں آباد یہ دل کا مدینہ
کیا توقع ان سے رکھیں فیل جو ہوتے رہےنقل کر کے داغ کو دامن سے جو دھوتے رہے
بغیر اس کے جو رہنا چاہتے ہیں اس زمانے میںسمجھ رکھیں فنا ان کے لیے ہے حکم ربانی
زبانی رکھیںوگرنہ
کھڑے ہوں کہاں پاؤں رکھیں کدھراندھیرا ادھر ہے اندھیرا ادھر
اس کی عظمت سدا رہے ملحوظہر طرح ہم رکھیں اسے محفوظ
اور اپنی آنکھ کے شہتیر پر نظر رکھیںہماری آنکھ سے کانٹے نکالنے والے
سدا رکھیں یہ دھیان ابکہ ختم ہو اذان جب
درد میں رکھیں ہر دمدیکھ میں چاہت و الفت کا تو قائل مگر
ملک بیچ ڈالیں یا آبرو رکھیں گرویجیسا حکم حاکم ہو اس طرح کیا جائے
گھر کے باہر لان بھی ہوگا گیندا اور گل مہر کے پھولکھری کھاٹ نہیں رکھیں گے بیڈ بڑے مہنگے ہوں گے
ہمارا دھیان رکھو تمتمہیں دنیا میں رکھیں گے ہم اپنی آرزؤں کی
جہاں پر جا کے پھر کوئی کبھی واپس نہیں آتاکہاں تک اپنے بوسیدہ بدن محفوظ رکھیں گے
دھیان آتا ہی نہیںغسل خانے میں قدم رکھیں نہا کر سوئیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books