aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سانپ"
گلہری، سانپ، بکری اور چیتا ساتھ ہوتے ہیںسنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
اک دریچے کے شیشوں پہ گرتے ہوئے سانپ لہریںبناتے رہے ہیں
ڈستا نہ سانپ بن کے مجھے شوکت و حشمتم میرے لال تھے مجھے کس سلطنت سے کم
ایک سانپ کے جیسارینگتا خیال آیا
سیاہ گیسوؤں کے سانپ نیم خوابیدہیہ پچھلی رات یہ رگ رگ میں نرم نرم کسک
فاختہ کے گھر جا کر پورا کرتے ہیںلیکن یہ وہ سانپ ہیں جو کہ
اب اس کا جسم نئے سانپ کی تلاش میں ہےمری ہوس بھی نئی آستین ڈھونڈھتی ہے
کیا تم نے ایک عورت کو دیکھا ہےاس کی چھاتیوں کے درمیان ایک سانپ رینگ رہا ہے
درد میرے اژدہے کا نام ہےاور سانپ کی بھوک میرا گھر ہے
یہ سانپ آج جو پھن اٹھائےمرے راستے میں کھڑا ہے
کھیت ہیں اور ان میں اک روپوش سے دشمن کا شکسرسراہٹ سانپ کی گندم کی وحشی گر مہک
ابھی شوربے کے کھدکنے کی آواز چھائی ہوئی تھیابھی سانپ چھتری لگائے ہوئے بھاپ نیلے خلاؤں کی جانب رواں ہے
سانپ لپیٹے گھوم رہا ہوںدنیا مجھ سے خوف زدہ ہے
سانپ کی لالی لہرائے گیکالے آتش دانوں میں
یہ بات سنی اک سانپ نےغصے سے لگا وہ کانپنے
اس کی پیشانی پہ لیکن بل ذرا آنے لگےپھن اٹھا کر تمکنت کے سانپ لہرانے لگے
سانپ سویا ہوا ہے بڑی دیر سےسردیوں کی اندھیری پٹاری میں کنڈل سا لپٹا ہوا
میری چپ نے سانپ کی کنڈلی میں سےزہر نچوڑا ہے
اک پانی کا سانپ نہ جانے کب سے اس کی تاک میں ہےوہ بھی جانتا ہے یہ راز کہ ملنا آخر خاک میں ہے
انسان کا پیالہ سمندر کے پیالے سے مٹی نکالتا ہےمٹی کے سانپ بناتا ہے اور بھوک پالتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books