aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سجا"
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
تیری دہلیز پر سجا آئےپھر تری یاد پر چڑھا آئے
اسی کے بیچ میں ہے ایک پیڑ پیپل کاسنا ہے میں نے بزرگوں سے یہ کہ عمر اس کی
اپنے گھر میں نہ جھروکہ نہ منڈیرطاق سپنوں کے سجا رکھے ہیں
سنا ہے ایک عمر ہےمعاملات دل کی بھی
دلوں سے اپنے عداوت مٹا کے عید منائیںکسی کے لب پہ تبسم سجا کے عید منائیں
کبھی سجا ہوا آئینے میںکبھی دعا بنا وہ زینے میں
ہے ماں تو دل و جاں سے لٹاتی ہے سدا پیارممتا کے لئے پھرتی ہے دولت سر بازار
میرے بے خواب دریچوں کو سلا جائے گامیرے کمرے کو سلیقے سے سجا جائے گا
قوم کے راہبرو راہزنواپنے ایوان حکومت میں سجا لو ان کو
وہ لمحے وہ یادیں سجا کر کے یارویہ ناشاد دل شاد کرنے لگا ہوں
کہ جس پہ تم نے گرفت وعدہ کی ریشمی شال کے ستارے سجا دیئے تھےبہت دنوں سے
ہیروشیما پہ کتابیں بھی سجا رکھی ہیںبیڑیاں آہنی ہتھکڑیاں بھی اسٹیل کی ہیں
یہ سجا بنا چہرہ!کیا ڈراؤنا ہوگا
جو حرف حق کی صلیب پر اپنا تن سجا کرجہاں سے رخصت ہوئے
حافظؔ کے ترنم کو بسا قلب و نظر میںرومیؔ کے تفکر کو سجا قلب و نظر میں
سجا سنوار کے جس کو ہزار ناز کیےاسی پہ خالق کونین شرمسار سا ہے
نمائش پہ گویا شباب آ رہا تھاادھر ہم بھی بزم تخیل سجا کر
تم نئی بزم سجا لو گی تمہارا کیا ہےتمہیں ڈھونڈیں گی کہاں میری سلگتی راتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books