aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سرحد"
بم گھروں پر گریں کہ سرحد پرروح تعمیر زخم کھاتی ہے
صبح صبح اک خواب کی دستک پر دروازہ کھولا' دیکھاسرحد کے اس پار سے کچھ مہمان آئے ہیں
دل کے جینے کے بہانے کے سوا اور نہیںحرف سرحد ہیں جہاں زاد معانی سرحد
زندگی کی تراشی ہوئی اولیں صوت سے سرحد موت تک لفظ ہی لفظ ہیںسانس بھی لفظ ہے
اب سرد کالی رات کوآنکھوں میں گہرا غم لیے
بیس برس سے کھڑے تھے جو اس گاتی نہر کے دوارجھومتے کھیتوں کی سرحد پر بانکے پہرے دار
میں نے سرحد پہ وہ نغمات سنے ہیں کہ جنہیںکون گائے گا شہیدوں کے سوا؟
قید سے رہائی تکدھڑکنوں کی سرحد کے
کمال کی سرحد کے اس پاربے حد اکیلا
ایک زندہ کہانی کیا جا سکےسرحد جاودانی کیا جا سکے
اپنی سرحد پہ جو اغیار چلے آتے ہیںشعلہ افشاں و شرر بار چلے آتے ہیں
ایک انتظار مجسم کا نام خاموشیاور احساس بے کراں پہ یہ سرحد کیسی
شہر سے لوٹو گے تم تو پاؤ گےریت کے سرحد پہ جو روح ابد خوابیدہ تھی
یہ سرحد سرحد جڑتے ہیں اور ملکوں ملکوں جاتے ہیںبانہوں میں بانہیں ڈالتے ہیں اور دل سے دل کو ملاتے ہیں
میان ہند و پاکستان اک سرحد کا جھگڑا ہےوگرنہ اس عمارت کے منارے ایک جیسے ہیں
سمیٹ لے زندگی کی سرحدکے اس کنارے
دوا کی شیشی میںسورج
اس سرحد سےاس سرحد تک
اس کی سرحد میں غلاموں نے جو ہے رکھا قدماور کنکر پاؤں سے ایک اک کے بیڑی گر پڑی
ریت سرحد تھی کبھیریت عارف کی اذیت کا بدل تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books