aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سپرد"
سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئےسپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے
مجھ ایسے کتنے ہی گمنام بچے کھیلے ہیںاسی زمیں سے اسی میں سپرد خاک ہوئے
سیراب ہو کر محبوب نےمحبوبہ کو پانی کے سپرد کر دیا
اپنا تو ابد ہے کنج مرقدجب جسم سپرد خاک ہو جائے
تو یہ تو ہوتا ہے یہ تو ہوگاہم اپنے جذبوں کو منجمد رائیگانیوں کے سپرد کر کے
کہ میری بوڑھی عظیم ماں نے جوان بیٹوں کو حادثوں کےسپرد کر کے دعائیں مانگیں
خوشیوں کا ذکر نہیں کرتے جو کب کی سپرد خاک ہوئیںبس دونوں ٹوٹتے رہتے ہیں
سپرد ڈاک کرتی ہوںجو دل میں معاملات دل ہیں سب
شام کی سیڑھیاں کتنی کرنوں کا مقتل بنیںباد مسموم نے توڑ کر کتنے پتے سپرد خزاں کر دیے
میں نے عصمت کے صنم خانوں کو مسمار کیااپنی بہنوں کو سپرد سر بازار کیا
برنگ تیر شہاب آگ میں جلے لاکھوںسپرد دار و رسن ہو گئے گلے لاکھوں
کلید دانش سپرد کی ہےعدوئے انسانیت کو کن چیرہ دستیوں نے
میں نے خاموشیاں لفظوں کے سپرد کیںزبان کے لفظ بدلے
کیا افسانہ دنیا کا سپرد خامہ جب میں نےتو افسوں دین قیم کا نظر بین السطور آیا
ورنہ میں اسے خدا کے سپرد کر دوں گااور کہوں گا کہ آئندہ نیند کبھی پیدا نہ کیا جائے
ہمارے سپرد کر دیںاپنی زمین اور آسمان گروی رکھ دیں
سمندروں کی سیپیوں سے پوکھروں کی گھونگھیوں نےبیعتوں کے واسطے سپرد کب کیا ہے غیرتوں کے لالہ زار کو
اور جب چاہو ڈریسنگ ٹیبل پہرکھے انتظار کے سپرد کر سکو گے
اس کو شاید تھا معلوم اس سے فقطسپرد تفریح کے ہم طلب گار تھے
اسے خزاں کے سپرد کر کےگزر رہیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books