aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سکون_قلب"
خدا کو چھوڑ کے جمہور کا ہوس پیشہسکون قلب فلک پر تلاش کرتا ہے
کس کو تلاش کرتی ہے بھٹکی ہوئی نگاہکس پر سکون قلب لٹائے ہوئے ہیں آپ
مگر میرے مقدر میںسکون قلب و جاں کب ہے
سکون قلب اپنا واصل تعجیل کر بیٹھےکئی خوش بخت اپنی بیویاں تبدیل کر بیٹھے
سکون قلب کا دشمن یہ گل غپاڑہ ہےیہ روگ وہ ہے جو اک روز جان لے لے گا
ہم اپنی رہ سے بھی ہٹ گئے ہیںسکون قلب و نظر کی خاطر
کیوں مجھ کو میسر سنگ و شجر کا سا بھی سکون قلب نہیںکیوں میری دنیا اس دنیا سے جا کے بسی ہے دور کہیں
زبان دل سے پھر کہوں تمہیں مری بہار ہوسکون قلب زار ہو سرور صد خمار ہو
قلب میخانے کی ہا و ہو کا عادی ہے مراکچھ تعلق ہی نہیں مجھ کو سکون سنگ سے
مشقتیں ہی لکھی ہیں مرے مقدر میںنہیں سکون کبھی میرے قلب مضطر میں
۱یہ شام اک آئینۂ نیلگوں یہ نم یہ مہک
یہ کہہ رہی ہے اشاروں میں گردش گردوںکہ جلد ہم کوئی سخت انقلاب دیکھیں گے
دیار ہند تھا گہوارہ یاد ہے ہم دمبہت زمانہ ہوا کس کے کس کے بچپن کا
وہ ایک طرز سخن کی خوشبووہ ایک مہکا ہوا تکلم
تميز حاکم و محکوم مٹ نہيں سکتي مجال کيا کہ گداگر ہو شاہ کا ہمدوش
مصرعے دم پہ رکھ دیتی ہوںچاول قاب میں بھیگ چکے ہیں
کیوں تامل ہے تجھے روز اجل آنے میںزیست کا لطف ملے گا مجھے مر جانے میں
سچے خواب اور جھوٹی آنکھیںاندھے رستوں کی ہم راہی
سخنورومیرے ہم عصرو
لب زرد پرکوئی حمد ہے کہ گلہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books