aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سیارہ"
سیارہ رات کی زلفیں ہیں رسمسائی ہوئییہ رنگ تاروں بھری رات کے تنفس کا
دلدل کی تہہ میں دھنس گیا ہوںمیں نہیں کہتا کہ یہ کس آسماں کا کون سا سیارۂ بد ہے
ایک سیارہ ہےجس میں لوگ رہتے بستے ہیں
بہت چمکنے لگا ہے ہمارا سیارہپرندے گانے لگے ہیں ہوائیں ہو گئیں صاف
روز افزوں حسن کا ہر دور اک سیارہ ہےہے دبستاں لکھنؤ دلی اگر گہوارہ ہے
پھر لوٹ کے آیا صدیوں میں اقبال و طرب کا سیارہکرنوں میں افق پر پھر چمکا پستی کے اندھیروں کا مارا
آسماں سے گرا تھا جو کل ٹوٹ کروہ ستارہ بدوش قمر آ گیا
اور اس میں تیزی سے گردش کرتا ہواایک جلا وطن سیارہ
تجھے کہتے رہے منگل کبھی جلاد کہتے ہیںبتا اے سرخ سیارے ترے حالات کیسے ہیں
اک سیارہ دل اپناانجانے کہر میں ڈوبا
کیا کوئی اور زندگی بخش سیارہ دریافت ہو چکا ہےکیا کوئی اور زمین ڈھونڈ لی گئی ہے
وہ اک لمحہ جس کی تلاش میںمیں نے اپنے ارض و سما کی
سیارہ بن جاتے ہیںچڑیا بننا چاہتے ہیں
سر شور, چناب اوتار مرےمرے موہن ساگر سیارے
مجھ فرد جنوں کے کن سے نکلتا ہےمیرے نظام شخصی میں ہر سیارہ و ستارہ
ہری جالی کے پیچھےسبز سیارہ
اک دم دار ستارہصبح ہوئی تو
ایک شعلہ تھا کہ ہر بزم کا سیارہ تھانور ہی نور
پیر گردوں نے کہا سن کے کہیں ہے کوئیبولے سیارے سر عرش بریں ہے کوئی
اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کرہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books